betterlife -My diarygame- Today is my all activity in home

in r2cornell •  2 years ago 

# betterlife -My diarygame- Today is my all activity in home 02-july-2022

IMG_1598594775381.jpg

نیک خواہشات اور دعاؤں کے ساتھ سب کو میری طرف سے
السلام علیکم

July 02 is the year 2022 and today is Saturday
Greetings from me to all with good wishes and prayers

صبح کے وقت

درود وسلام ہوں آقائے نامدار حضرت محمد الرسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک پر
اردو کمیونٹی کے پلیٹ فارم پر کام کرنے والے دوستو امید ہے کہ تمام دوست بخریت و آفیت ہوں گے۔
سٹیم دوستو آج بھی حسب معمول صبح سویرے اٹھا سب سے پہلے ورزش کی وضو کیا اور نماز پڑھی اس کے بعد تلاوت قرآن پاک اور تسبیحات پڑھیں۔

in the morning

Greetings and peace be upon the famous Prophet Muhammad (peace be upon him) and the family of the Holy Prophet (peace be upon him).
Friends working on the platform of Urdu community, I hope that all the friends will be blessed and disaster.
Even today, as usual, Steam friends get up early in the morning, first perform ablution for exercise and perform prayers, then recite Qur'an and recite Tasbeehat.

دن کے وقت کی مصروفیات

آج منگل کا دن تھا اور آج کل سکول سے میری چھٹیاں ہیں سردیوں کی وجہ سے ۔ آج کل آرام کے دن ہیں ۔ آج کل میں سارا دن گھر پر موجود ہوتا ہوں ۔ آج میں نے گھر کے تمام کیے گھر میں بہت مصروفیات ہوتے ہیں ۔ آج میں نے11 بجے سبزی اور فروٹ لینے کیلے سبزی اور فروٹ کی دوکان پر گیا آخر میں میں نے گوشت لیا ۔ آج کل سبزی اور فروٹ بہت مہنگا ہو گیا ہے غریب آدمی کی پہنچ سے بہت دو ہوتا جا رہا ہے ۔ پھر میں گھر واپس آگیا ۔ 2 بجے جب آذان ہوئی تو میں مسجد میں چلا گیا نماز پڑھنے کیلے میں نے نماز ظہر ادا کی پھر میں گھر واپس آگیا

IMG_20210216_151502.jpg

IMG_20210216_151437.jpg

IMG_1599017381774.jpg

IMG_1598842328617.jpg

IMG_1598594775381.jpg

IMG_1599016820589.jpg

IMG_1599015536605.jpg

Daytime engagements

Today was Tuesday and today is my day off from school because of the winter. These are days of rest. Nowadays I am at home all day. Today I am very busy at home. Today at 11 o'clock I went to the vegetable and fruit shop to get vegetables and fruits. Finally I took meat. Nowadays vegetables and fruits have become very expensive. Then I came back home. When the call to prayer was made at 2 o'clock, I went to the mosque to offer prayers. I offered Zuhr prayers and then I returned home.

نماز پڑھ کر جب میں گھر واپس آیا تو میں نے چائے پی اس وقت 3بجے کا ٹائم تھا ۔ پھر میں قرآن مجید کی تلاوت کی اور تفسیر پڑھی ۔ اتنے میں عصر کی آذان ہونے لگی میں عصر کی نماز پڑھنے کیلے مسجد کی طرف چلا گیا ۔ نماز کے بعد پھر گھر واپس آیا اور کچھ بچوں کو سکول کا کام کریا

When I returned home after praying, I drank tea at 3 o'clock. Then I recited the Quran and read the commentary. At that time Asr Azan started and I went to the mosque to offer Asr prayers. After prayers he came back home and did some school work for some children

شام کے وقت

شام ہوئی تو مغرب کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد گیا۔پھر نماز پڑھنے کے بعد میں دکان سے دودھ لینے پہنچ گیا۔ واپس گھر پہنچا میچ دیکھنے بیٹھ گیا نماز عشاء پڑھ کر ڈراما سیریل ارطغرل غازی دیکھااور ڈائری لکھنے کے لیے بیٹھ گیا.امید قوی ہے آپ کو میری ڈائری اچھی لگی ہو گی۔

evening time

In the evening, I went to the mosque to offer Maghrib prayers. Arrived home, , sat down to watch the match, read Isha prayers, watched the drama serial Ertugrul Ghazi and sat down to write a diary. I hope you will like my diary.

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!