اکتوبر کی24 تاریخ ہے سن عیسوی 2023 آور آج دن ہے اتوار
نیک خواہشات اور دعاؤں کے ساتھ سب کو میری طرف سے السلام علیکم
صبح کے وقت
درود وسلام ہوں آقائے نامدار حضرت محمد الرسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک پر
اردو کمیونٹی کے پلیٹ فارم پر کام کرنے والے دوستو امید ہے کہ تمام دوست بخریت و آفیت ہوں گے۔
سٹیم دوستو آج بھی حسب معمول صبح سویرے اٹھا سب سے پہلے ورزش کی وضو کیا اور نماز پڑھی اس کے بعد تلاوت قرآن پاک اور تسبیحات پڑھیں۔
in the morning
دن کے وقت کی مصروفیات
آج اتوار کا دن تھا اور آج سکول سے میری چھٹی تھی ۔ آج آرام کا دن تھا ۔ آج میں سارا دن گھر پر موجود تھا ۔ آج میں نے گھر کے تمام کیے جو ہفتے کے بعد میں کرتا ہوں ۔ آج میں نے 10 بجے آٹا چکی پر گیا میں نے وہاں سے 50کلو آٹا لیا ۔ جو آج کل بہت مہنگا ہو گیا ہے ۔ مجھے 50 کلو آٹا 3000 میں ملا ۔ پھر میں گھر واپس آگیا ۔ آج میں سارا دن گھر میں بچوں کے ساتھ موجود را ۔ 2, بجے جب آذان ہوئی تو میں مسجد میں چلا گیا نماز پڑھنے کیلے میں نے نماز ظہر ادا کی پھر میں گھر واپس آگیا
Daytime engagements
نماز پڑھ کر جب میں گھر واپس آیا تو میں نے چائے پی اس وقت 3بجے کا ٹائم تھا ۔ پھر میں قرآن مجید کی تلاوت کی اور تفسیر پڑھی ۔ اتنے میں عصر کی آذان ہونے لگی میں عصر کی نماز پڑھنے کیلے مسجد کی طرف چلا گیا ۔ نماز کے بعد پھر گھر واپس آیا اور کچھ بچوں کو سکول کا کام کریا
شام کے وقت
شام ہوئی تو مغرب کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد گیا۔پھر نماز پڑھنے کے بعد میں دکان سے دودھ لینے پہنچ گیا۔ واپس گھر پہنچا شادی والے گھر کھانا کھایا میچ دیکھنے بیٹھ گیا نماز عشاء پڑھ کر ڈراما سیریل ارطغرل غازی دیکھااور ڈائری لکھنے کے لیے بیٹھ گیا.امید قوی ہے آپ کو میری ڈائری اچھی لگی ہو گی۔