صبح کے وقت | Morning time |
---|
درود وسلام ہوں آقائے نامدار حضرت محمد الرسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پاک پر
اردو کمیونٹی کے پلیٹ فارم پر کام کرنے والے دوستو امیدہے کہ تمام دوست بخریت و آفیت ہوں گے۔سٹیم دوستو آج بھی حسب معمول صبح سویرے اٹھانے سے پہلے ورزش کی وضو کیا اور نماز پڑھی اس کے بعد تلاوت قرآن پاک اور تسبیحات پڑھیں۔ | Greetings and peace be upon the famous Prophet Muhammad (peace be upon him) and the family of the Holy Prophet (peace be upon him). Friends working on the platform of Urdu community, I hope that all friends will be blessed and disaster. Even today, as usual, Steam friends get up early in the morning, first perform the ablution of exercise and offer prayers, then recite the Holy Quran and recite Tasbeehat. |
---|
سکول ٹائم | school time |
---|
Photography
دوپہر کے وقت | noon time |
---|
سکول سے چھٹی کرکے گھر 12:30 تک پہنچ گۓ. کچھ دیر آرام کیا پھر نماز جمعہ کی تیاری کی اپنے بیٹے کو ساتھ لیا اور مسجد چلے گئے۔ جب مسجد سے گھر واپس آئے تو میں نے گھر آکر سب سے پہلے چائے پی ۔ اور اپنے بچوں کو سکول کا کام کرنے کو کہا | Leaving school, we reached home by 12:30. He rested for a while then took his son with him to prepare for Friday prayers and went to the mosque. When I came home from the mosque, I came home and drank tea first. And asked his children to do school work |
---|
شام کے وقت | evening time |
---|
شام ہوئی تو مغرب کی نماز پڑھنے کے لئے مسجد گیا۔پھر نماز پڑھنے کے بعد میں دکان سے دودھ لینے پہنچ گیا۔ واپس گھر کھانا کھایا میچ دیکھنے بیٹھ گیا نماز عشاء پڑھ کر ڈراما سیریل ارطغرل غازی دیکھااور ڈائری لکھنے کے لیے بیٹھ گیا.امید قوی ہے آپ کو میری ڈائری اچھی لگی ہو گی۔ | In the evening, he went to the mosque to offer Maghrib prayers. Then after praying I went to the shop to get milk. Then I ate at home and sat down to watch the match. After Isha prayers, I watched the drama serial Ertugrul Ghazi and sat down to write a diary. I have strong hope that you will like my diary. |
---|