اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
My activities.
I hope all my friends will be well and I am well too.
Friends, my day started today at about half past five in the morning. After getting up early in the morning, I first went to the washroom to take a shower. After taking a bath, I had breakfast in the morning. After having breakfast in the morning, I got up with my family to do their chores. After helping my family for a while, I went out of my house. Went to Dada Jan's house. When I reached my Dada Jan's house, I first greeted his family. After saying salam, I talked a little with my Dada Jan's family. After spending time with his family, I returned home. When I got home, I first greeted my family and then I went to my room. When I reached my room, I I used my mobile phone for a while and I played some games on it. After using my mobile phone for a while, I put down my mobile phone. After eating, I rested for a while. I rested for about half an hour. After resting, when I got up, I washed my hands and face first. Ad came to his room and after a while I watched TV. I listened to the news on TV.
After watching TV, I left my house for a while. When I got out of the car, he first went for a walk. When I was going for a walk, a friend of mine met me on the way. The call came. I picked up the call of my friend and started talking to him. I was also talking to my friends and walking along with him was also doing man. 20 minutes later and then I went to my fields. My younger brother was already there when I was in my fields. I first saw my crop. After seeing the crop, I left for my home and after a short journey I reached my home. When I reached home, I first drank a glass of water. After drinking water, I also gave water to my younger brother.
Friends, this was my diary for today. I hope you liked my diary.
God is the Guardian.
میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام علیکم امید کرتا ہوں میرے دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔
دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے ہوا۔صبح سویرے اٹھنے کے بعد میں سب سے پہلے نہانے کے لیے واش روم چلا گیا۔ نہانے کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا۔صبح کا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے گھر والوں کے ساتھ ان کے کاموں میں اٹھایا۔اپنے گھر والوں کے ساتھ تھوڑی دیر امداد کرنے کے بعد میں اپنے گھر سے باہر چلا گیا۔میں اپنے دادا جان کے گھر چلا گیا۔جب میں اپنے دادا جان کے گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے ان کے گھر والوں کو سلام کہا۔سلام کہنے کے بعد میں نے اپنے دادا جان کے گھر والوں کے ساتھ تھوڑی باتیں کی۔اپنے دادا جان کے گھر والوں کے ساتھ وقت گزرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔جب میں گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا اور پھر میں اپنے کمرے کی طرف چلا گیا۔جب میں اپنے کمرے میں پہنچا تو میں نے تھوڑی دیر موبائل فون استعمال گیا جس پر میں نے کچھ گیم کھیلیں۔تھوڑی دیر موبائل فون استعمال کرنے کے بعد میں نے موبائل فون رکھ دیا۔تھوڑی دیر بعد میرے گھر والوں نے دوپہر کا کھانا تیار کر لیا تو ہم سب گھر والوں نے مل دوپہر کا کھانا کر مل کر کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں نے تھوڑی دیر آرام کیا۔میری تقریبا آدھا گھنٹہ آرام کیا آرام کرنے کے بعد جب میں اٹھا تو میں نے سب سے پہلے ہاتھ منہ دھویا۔ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں اپنے کمرے میں آ گیا اور تھوڑی دیر میں نے ٹی وی دیکھیں۔ٹی وی پر میں نے خبریں سنیں۔
ٹی وی دیکھنے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے اپنے گھر سے چلا گیا ۔میں جا گر سے نکلا تو وہ سب سے پہلے چہل قدمی کرنے کے میدان میں چلا گیا۔جب میں چہل قدمی کرنے جارہا تھا تو راستے میں میرے ایک دوست کی مجھے کال آگئی۔میں نے اپنے اس دوست کی کال کو اٹھایا اور اس کے ساتھ باتیں کرنے لگ گیا۔میں اپنے دوستوں کے ساتھ باتیں بھی کر رہا تھا اور اس کے ساتھ ساتھ چل کر آدمی بھی کر رہا تھا۔دوست کے ساتھ میں نے تقریبا 20 منٹ بعد کی اور اس کے بعد میں اپنے کھیتوں کی طرف چلا گیا۔ جب میں اپنے کھیتوں تو وہاں پر میرا چھوٹا بھائی پہلے سے موجود تھا۔میں نے سب سے پہلے اپنی فصل کو دیکھا۔فصل کو دیکھنے کے بعد میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا اور تھوڑی دیر کے سفر کے بعد میں اپنے گھر پہنچ گیا۔جب اپنے گھر پہنچا تو میں سب سے پہلے پہلے ایک گلاس پانی کاپیاں۔پانی پینے کے بعد میں نے اپنے چھوٹے بھائی کو بھی پانی پلایا۔
دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی۔
Hey Nice post😍
give you an important news their is an airdrop going on and all who join will get $30 worth BLURT. if you get it already then ignore, if you didn't get it yet then you should get it now cause their campaign will end very soon.
click here for get the airdrop : UHIVE METAVERSE ADOPTION AIRDROP