Much better and brilliant photography By @khang572
@السلام وعلیکم
پیارے دوستو آج کی نئی پوسٹ میں خوش آمدید کہتا ہوں آج کی پوسٹ میں غروب آفتاب کے وقت لی گئی تصاویر شئیر کر رہا ہوں
میرے ساتھ میرا بڑا بیٹا احتشام محمد ھے اور ھم اپنے گاؤں میں اپنی فصلوں کو دیکھنے کے لیے کھیتوں میں کھڑے ھیں کھیتوں سے جو کنکریٹ روڈ گزر رہا ہے وہ ایک دلکش نظارہ ھے روڈ اور ڈوبتے سورج ☀️☀️ کو کیمرے میں محفوظ کیا
امید ہے آپ کو پوسٹ پسند آئے گی دعاؤں میں یاد رکھنا اللّٰہ حافظ
@Hello
Dear friends, welcome to today's new post. In today's post, I am sharing the pictures taken at sunset.
My eldest son Ehtesham Muhammad is with me and we are standing in the fields in our village to watch our crops. The concrete road passing through the fields is a beautiful sight.
I hope you like the post. Remember Allah in prayers.
Thanks