اسلام علیکم دعا
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ آج جمعرات کا دن تھا اور آج تاریخ 10-02-2022 تھی ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میری دعا ہے اللّٰہ ہم سب کو اس دن کی برکات کو سمیٹے کی توفیق عطا فرمائے آمین | Hello to all my friends. Today was Thursday l and today was 10-02-2022. I hope you are well. May Allah help us all to reap the blessings of this day. Amen. |
---|
صبح سویرے | Morning time |
---|
ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح6 بجے جاگ گیا ۔ کیونکہ آج کل ہمارے علاقے میں سردیوں کا موسم شروع ہے اور سورج جلدی طلوع ہوجاتا ہے گرمیوں کی نسبت سے ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔ پھر میرا بیٹا سکول جانے کیلے تیار ہونے لگا پھر وہ سکول چلا گیا ۔ میں کچھ دیر کیلے دھوپ پر کمرے سےباہر بیٹھ گیا ۔ میری چھوٹی بیٹی بھی میری ساتھ دھوپ پر آکے بیٹھ گی میں اس سے پیار کرنے لگا ۔ کیونکہ بچے مجھے بہت اچھے لگتے ہیں
میں آج سارا دن اپنے گاؤں میں مزدوروں کے مصروف رہا | I was busy with laborers in my village all day today |
---|
دوپہر کے چائے پی اور والی بل میچ کی طرف گیا | Drink afternoon tea and going to Volleyball match |
---|
دوپہر کے وقت میں نے گھر میں چائے پی ۔ اور آج کل ہمارے گاؤں میں والی بال کا میچ لڑکے کھلتے ہیں میں وہاں چلا گیا ۔ میں وہاں ان کا میچ دیکھتا رہا | At the time of afternoon I have tea at home. And today the volleyball match in our village opened the boy, I went there. I kept watching their match there |
---|
شام کے وقت | evening time |
---|
جب شام کا وقت ہوا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ دودھ تو لے آو دودھ کی دوکان سے ۔ میں دودھ کی دوکان سے دودھ لینے چلا گیا میں وہاں سے دو کلو دودھ لے کر گھر واپس آگیا ۔ جب میں گھر واپس آیا میں نے نے سب سے پہلے کھانا کھایا ۔ پھر میں نے ایک کپ چائے پی ۔ پھر میں پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا | When it was evening, my family told me to bring milk from the milk shop. I went to the milk shop to get milk. I came back home with two kilos of milk. When I got home I ate first. Then I drank a cup of tea. Then I started making posts |
---|
Your day has been so great and good of you to have come with this great post. The weather over here is similar to yours. Wish you a great day. Enjoy more.