Source image
Source image
ہم نے بچوں کے ساتھ جشن آزادی منائی
Hello to all my friends. Happy Independence Day from me to the whole nation. May Allah Almighty bless our country Pakistan. Amen. Freedom is a great blessing and its value is known to those who are not free like Kashmir, Palestine, Libya etc. We should thank Allah who gave us a free country like Pakistan. This morning the children of my house celebrated Independence Day with me. First we shouted slogans of Pakistan then I went to Mianwali with the children and we shouted a lot while going in the car. The children enjoyed today very much. Today, as we were returning from Mianwali, the weather suddenly changed and it would start to rain. Today we celebrated freedom with great enthusiasm and we should all celebrate freedom with enthusiasm | تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ پوری قوم کو میری طرف سے یوم آزادی مبارک ۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پاکستان کو تاقیامت سلامت راکھے آمین ۔ آزادی بہت بڑی نعمت ہے اس کی قدر ان کو معلوم ہوتی ہے جو آزاد نہیں جیسے کشمیر فلسطین لبیا وغیرہ ۔ ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے جس نے ہمیں پاکستان جیسا آزاد ملک عطا فریا ۔ آج صبح سویرے میرے گھر کے بچوں نے میرے ساتھ جشن آزادی خوب منایا ۔ سب سے پہلے ہم نے پاکستان کے نارے لگانے پھر میں بچوں کے ساتھ میانوالی گیا اور ہم نے کار میں جاتے ہوئے بہت سے نارے لگائے ۔ بچوں نے خوب انجوائے کیا آج کا دن ۔ آج جب ہم میانوالی سے واپس آرہے تھے تو واپسی پر اچانک موسم تبدیل ہو گیا اور بارش شروع ہو گی ۔ آج ہم نے آزادی ںہت جوش سے منائی اور ہم سب کو آزادی جوش کے ساتھ منانئ چائیے |
| |
| |
| |
| |
پاکستان کا مطلب کیا
There is no god but Allah, Muhammad, the Messenger of Allah
لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللّٰہ
Source image
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰On August 14, 1947, Pakistan stepped on the world map. On August 14, the people of Pakistan celebrate Independence Day at the national level. Independence Day reminds us of our goal of freedom. This Pakistan was not achieved in such a way that Allama Iqbal dreamed at night and became Pakistan in the morning. Behind this freedom are the eternal sacrifices of our elders that we cannot forget🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 | 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰14 اگست 1947 کو پاکستان نے دنیا کے نقشے پر اپنے قدم جمائے . 14 اگست کو پاکستانی عوام قومی سطح پر یوم آزادی مناتی ہے ۔ یوم آزادی ہمیں اپنے مقصد آزادی کی یاددہانی کراتا ہے اس بات پر جھنجوڑتا ہے کہ ہم اپنے مقصد میں کتنے کامیاب ہیں اور ہم اپنے مقصد پر کس قدر عمل پیرا ہیں . یہ پاکستان یوں حاصل نہیں ہوا کہ رات کو علامہ اقبال نے خواب دیکھا اور صبح کو پاکستان بن گیا ۔ اس آزادی کے پس پردہ ہمارے بڑوں کی لازوال قربانیاں ہیں جن کو ہم فراموش نہیں کرسکتے🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 |
🇵🇰It is the result of Pakistan's years-long struggle. The independence of Pakistan is based on two national ideologies. Independence must be celebrated. The living nations celebrate their Independence Day with enthusiasm and vow that we will do our best for the welfare of our country. We have to save our country from harm. Every voice raised against our country has to be suppressed. We have to do something that will not tarnish the image of the country. Independence Day is of great importance in the life of nations. Freedom always belongs to the living nations🇵🇰 | 🇵🇰پاکستان کی سالوں پر محیط جدوجہد کا نتیجہ ہے ۔ ملک پاکستان کی آزادی دو قومی نظریہ کی بنیاد پر ہے ۔ آزادی کا جشن ضرور منانا چاہیے ۔ زندہ قومیں اپنی آزادی کا دن جوش و خروش سے مناتی ہیں اور اس بات کا عزم کرتی ہیں کہ ہم نے اپنے ملک کی فلاح و بہبود کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے ۔ ہمیں اپنے ملک کو نقصان سے بچانا ہے ۔ اپنے ملک کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو دبانا ہے ۔ ہم نے ایسا کام کرنا ہے جس سے ملک کی بدنامی نہ ہو ۔ آزادی کا دن قوموں کی زندگی میں بڑی اہمیت کا حامل ہوتا ہے ۔ آزادی ہمیشہ زندہ قوموں کی ہوتی ہے🇵🇰 |
Source image
Pakistan is the national homeland of Muslims which was achieved in the subcontinent on the basis of two national ideologies. From 1906 to 1947, the center of politics of the All India Muslim League was the two-nation ideology. In this regard, the All India Congress, the Hindu Mahasabha and other Hindu organizations and Hindu leaders have completely failed in all their efforts, tactics and tricks to turn the leaders of the All India Muslim League away from the two-nation ideology and misinterpret it. To be presented as But that did not happen | پاکستان مسلمانوں کا وہ قومی وطن ہے جو برصغیر میں دو قومی نظریے کی بنیاد پر حاصل کیا گیا ۔ 1906ء سے 1947ء تک آل انڈیا مسلم لیگ کی سیاست کا مرکز دو قومی نظریہ ہی رہا ہے ۔ اس ضمن میں آل انڈیا کانگریس، ہندو مہا سبھا دیگر ہندو تنظمیں اورہندو رہنما اپنی تمام تر کوششوں حربوں اور چالوں میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں کہ آل انڈیا مسلم لیگ کے قائدین کو دو قومی نظریے سے برگشتہ کیا جاسکے اور اس نظریے کو غلط مفروضے کے طور پر پیش کیا جائے سکے ۔ لیکن ایسا نہ ہوا |
Allama Muhammad Iqbal Rahmat not only openly explained the two national ideology but on the basis of this ideology he also predicted the establishment of a separate state of India for the Muslims of India. While attending the Second Round Table Conference, he had several meetings with Muhammad Ali Jinnah with the aim of finding an acceptable solution to protect the rights of Muslims in India on the basis of two national ideologies. The letters you sent to Quaid-e-Azam from 1936 to 1938 also clearly and prominently reflect the two-nation ideology. Founder of Pakistan has been one of the foremost proponents of the two-nation ideology. He not only turned down the All India Congress' offer to become president for life, but also gained opposition from Deobandi scholars and Muslim nationalist leaders. But the veracity of the two-nation ideology did not come under fire. The fact is that he fought the case of Pakistan on the basis of two national ideologies and on this basis he made the All India Slim League the sole representative and political party of the Muslims living in the North East and North West of India. The credit for transferring the two-nation ideology to the ideology of Pakistan goes to you | علامہ محمد اقبال رحمۃ نے نہ صرف دو قومی نظریے کی کھل کر وضاحت کی بلکہ اسی نظریے کی بنیاد پر آپ نے مسلمانان ہند کی ہندوستان میں ایک الگ مملکت کے قیام کی پیشن گوئی بھی کر دی ۔ دوسری گول میز کانفرنس میں شرکت کے دوران میں آپ نے محمد علی جناح سے کئی ملاقاتیں کیں جن کا مقصد دو قومی نظریہ ہی کی بنیاد پر مسلمانان ہند کے حقوق کے تحفظ کے لیے کوئی قابل قبول حل تلاش کرنا تھا ۔ 1936ء سے 1938ء تک آپ نے قائداعظم کو جو مکتوبات بھیجے ہیں ان میں بھی دو قومی نظریے کا عکس صاف اور نمایاں طور پر نظر آتا ہے . بانی پاکستان دو قومی نظریے کے سب سے بڑے علمبردار رہے ہیں آپ نے نہ صرف آل انڈیا کانگریس کے تا حیات صدر بننے کی پیشکش کو مسترد کیا بلکہ علمائے دیوبند اورمسلم نیشنلسٹ رہنماؤں کی مخالفت بھی مول لی۔ لیکن دو قومی نظریے کی صداقت پر کوئی آنچ نہ آنے دی۔ حقیقت یہ ہے کہ آپ نے پاکستان کا مقدمہ دو قومی نظریے ہی کی بنیاد پر لڑا اور اسی بنیاد پر ہی آل انڈیا سلم لیگ کو ہندوستان کے شمال مشرق اور شمال مغرب میں آباد مسلمانوں کی واحد نمائندہ اور سیاسی جماعت منوائی۔ دو قومی نظریے کو نظریہ پاکستان میں منتقل کرنے کا سہرا آپ ہی کو جاتا ہے |
اللّٰہ نے پاکستان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے
Image source
Image source
Image source
Image source
Image source
Allah has blessed Pakistan with His innumerable blessings. There are vast plains, mountains, seas, deserts and forests. There are four seasons in Pakistan, spring, autumn, summer and winter. There is no denying the geographical importance of Pakistan. It is a nuclear country. It has the second largest salt mine, the world's fifth largest gold mine, the seventh largest copper mine, the world's second largest dam and the production of cotton, rice, mango, peas and apricots. I am self-sufficient and second, third, fourth in the world. Pakistan ranks 25th in the world in terms of agricultural production and 55th in terms of industry. Pakistan has vast gas reserves. The development of any country requires agricultural, industrial, mineral and manpower. Allah has given all these blessings to Pakistan | اللہ پاک نے پاکستان کو اپنی بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے . یہاں وسیع میدان پہاڑ سمندر صحرا جنگل ہیں ۔ پاکستان میں چاروں موسم ہیں موسم بہار موسم خزاں موسم گرما موسم سرما ۔ پاکستان کی جغرافیائی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں یہ ایک ایٹمی ملک ہے اس میں نمک کی دوسری بڑی کان دنیا کی پانچویں بڑی سونے کی کان تانبے کی ساتویں دنیا کا دوسرا بڑا ڈیم اور پیداوار کے لحاظ سے کپاس، چاول، آم، مٹر خوبانی گنا میں خود کفیل اور دنیا میں دوسرے، تیسرے، چوتھے نمبر پر ۔ پاکستان دنیا میں زرعی پیداوار کے لحاظ سے 25 ویں اور صنعتی لحاظ سے 55 ویں نمبر پر ہے ۔ پاکستان میں گیس کے وسیع ذخائر ہیں۔ کسی بھی ملک کی ترقی کے لیے زرعی، صنعتی، معدنی اور افرادی قوت کی ضرورت ہوتی ہے ۔ یہ ساری نعمتیں اللہ نے پاکستان کو دی ہیں |
Source image
Are we celebrating inflation, which has deprived the poor of the right to live? The necessities of life are not available to half the population. On the other hand, our rulers do not know what poverty is. Nor are they aware of the monster of unemployment, nor do they know the prices of flour, sugar, ghee, pulses and vegetables. By removing inflation, bringing back looted wealth, ending load shedding, making electricity cheaper, making justice quicker and cheaper, making an Islamic constitution, or trying to implement the constitution itself, education, hospital traffic system, enforcing traffic laws. After celebrating unemployment, in a situation where people are longing for basic rights and cannot afford to buy a decent living at reasonable prices, the state loses its purpose. How can it celebrate independence? | کیا ہم کمر توڑ مہنگائی کا جشن منا رہے ہیں، جس نے غریبوں سے جینے کا حق چھین لیا ہے ضروریات زندگی نصف آبادی کو میسر نہیں ہیں . دوسری طرف ہمارے حکمرانوں کو علم ہی نہیں کہ غربت کیا ہوتی ہے ۔ نہ ہی وہ بے روزگاری کے عفریت سے آگاہ ہیں، نہ ہی ان کو آٹا، چینی، گھی، دال سبزی کی قیمتوں کا علم ہے ۔ مہنگائی دور کر کے لوٹی دولت واپس لا کر لوڈشیڈنگ ختم کر کے بجلی سستی کر کے انصاف فوری اور سستا کر کے اسلامی آئین بنا کر یا جو آئین ہے اس کے نفاذ کی ہی کوشش کر کے، تعلیم، ہسپتال ٹریفک نظام ٹریفک قانون پر عمل کرنے کے بعد بے روزگاری کا خاتمہ کر کے جشن مناتے، ایسے حالات میں جو عوام بنیادی حقوق کے لئے ترس رہے ہوں ضرورت زندگی مناسب داموں خرید نہ سکیں، ایسے میں تو ریاست اپنا مقصد ہی کھو دیتی ہے، بھلا وہ کس طرح آزادی کا جشن منائے |
Source image
Do we even remember our purpose Are they using the blessings bestowed by Allah in the homeland for the benefit of the nation and the country The truth is that we have forgotten the purpose of establishing Pakistan. Do you remember Do our new generation remember The Muslims of the subcontinent had promised Allah that we would make Pakistan an Islamic welfare state. This promise was made to God by our forefathers. We had to keep that promise. The fact is that we do not even realize this promise. Our leader was aware of this, he said. We did not demand Pakistan just to get a piece of land but we want to get a laboratory where we can test the golden principles of Islam. Now it was our duty to complete Pakistan, to make Pakistan an Islamic model, to make practical efforts to implement Sharia and to work day and night for the development of Pakistan. If we have fulfilled our duties, we should celebrate independence. Have the right to | کیا ہمیں اپنا مقصد یاد بھی ہے . کیا اللہ نے ارض وطن میں جو نعمتیں عطا کی ہیں ان کا مناسب اور قوم و ملک کے مفاد میں استعمال کر رہے ہیں ۔ سچ یہ ہے کہ ہم قیام پاکستان کا مقصد بھول گئے . کیا آپ کو یاد ہے ۔ کیا ہماری نئی نسل کو یاد ہے ۔ بر صغیر کے مسلمانوں نے اللہ سے وعدہ کیا تھا کہ ہم پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنائیں گے . اللہ سے یہ وعدہ ہمارے آبا و اجداد نے کیا تھا۔ اس وعدے کو پورا ہم نے کرنا تھا ۔ حقیقت یہ ہے کہ اس وعدے کا احساس تک ہم کو نہیں ہے ۔ ہمارے قائد کو اس کا احساس تھ، انہوں نے فرمایا تھا . ہم نے پاکستان کا مطالبہ محض زمین کا ایک ٹکڑا حاصل کرنے کے لیے نہیں کیا تھا بلکہ ہم ایک ایسی تجربہ گاہ حاصل کرنا چاہتے ہیں جہاں ہم اسلام کے زریں اصولوں کو آزما سکیں . اب یہ ہمارا فرض تھا کہ ہم تکمیل پاکستان، پاکستان کو اسلامی ماڈل بنانے، شریعت کے نفاذ کی عملی کوشش کرتے اور پاکستان کی ترقی کے لئے دن رات محنت و مشقت کرتے اگر ہم نے اپنے یہ فرائض پورے کیے ہیں تو ہم آزادی کا جشن منانے کا حق رکھتے ہیں |
I am very thankful for my dear sir
CR pakistan

Gaddar Nation! Pakistan cheats with Bangladesh.
May Allah guide you
They raped, killed, shooted many Bangladeshi People without being undisguised. Allah also may guide all Pakistani.
You are also a citizen of an Islamic country. what can we do . Agencies do all this work. What is the fault of the people?
Congratulations, your post has been curated by @r2cornell-curate. You can use the tag #R2cornell. Also, find us on Discord
Felicitaciones, su publicación ha sido votada por @r2cornell-curate. Puedes usar el tag #R2cornell. También, nos puedes encontrar en Discord