Aslam-mu-Alakum
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم . امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت معلوم کرنا چاہتا ہوں ہوں . میری دعا ہے آپ تمام خریت سے رہیں اور اچھی زندگی بسر کریں
صبح کے وقت کی مصروفیات
آج منگل کا دن تھا اور اگست کا مہینہ چل رہا ہے اور آج اگست کی 16 تاریخ تھی اور سال 2022 چل رہا ہے .آج میں صبح 6 بجے جاگ گیا میں نے سب سے پہلے منہ ہاتھ دھویا پھر
میں ورزش کرنے کیلے باہر چلا گیا .میں تھوڑی دیر کیلے اپنی فصلوں کی طرف نکل گیا کیونکہ صبح سویرے کی ورزش کے بہت زیادہ فائدے ہوتے ہیں . اس لیے میں ہر روز صبح سویرے ورزش کرنے کیلے جاتا ہوں . صبح سویرے چہل قدمی کے بہت زیادہ فائدے ہوتے ہیں اس لیے میں صبح سویرے 2کلو میٹر چہل قدمی کرتا ہوں . جب میں ورزش کرکے اپنے گھر کی طرف واپس آیا تو اس وقت 7بجے کا ٹائم تھا . جب میں گھر واپس آیا میری بیوی ناشتہ بنا رہی تھی چائے بنا لی تھی اور روٹی بنا رہی تھی میں نے ایک کپ چائے پی اور بچوں کے ساتھ گپ شپ لگانے لگ گیا . تھوڑی دیر کے میری بیوی ناشتہ لے آئی ہم سب نے مل کر ناشتہ بھایا .میرے بیٹے نے انڈے کے ساتھ ناشتہ کھایا میری بیٹی نے دہی کے ساتھ ناشتہ کھایا . ناشتہ کے بعد میرا بیٹا سکول جانے کیلے سکول یونیفارم پہنے چلا گیا . جب میرا بیٹا تیار ہو گیا تو میں اس کو سکول چھوڑنے کیلے چلا گیا .ہم دونوں باپ بیٹا موٹرسایکل پر گے اور میں۔ ے اپنے بیٹے کو سکوں کے دروازے پر چھوڑا اور چند تصویریں بنائیں
Today my photography
- Hello to all my friends. I hope you are all well. I am well and I want to know how you are. I wish you all the best and live a good life
Today morning
- Today was Tuesday and the month of August is running and today was August 16th and the year 2022 is running. Today I woke up at 6 o'clock in the morning I washed my face first then
I went out to exercise bananas. I went to my banana crop for a while because early morning exercise has many benefits. That's why I go to the gym every morning to exercise. There are many benefits to walking early in the morning so I take a 2 km walk early in the morning. It was 7 o'clock when I got back home from exercising. When I returned home, my wife was making breakfast, making tea and making bread. I drank a cup of tea and started gossiping with the children. After a while my wife brought breakfast. We all ate breakfast together. My son ate breakfast with eggs. My daughter ate breakfast with yogurt. After breakfast my son went to school wearing a school uniform. When my son was ready, I went to drop him off at school. Leave your son at the coin door and make some pictures
Cool! ! A perfect morning! It's good to exercise and also help your wife in anyway you can.