The Dairy Game [I'm participating in 30days challenge] ( 8 day a post)

in r2cornell •  2 years ago 

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

Hello friends, I hope you are all well, friends, I hope you all like my diary today.

دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ سب خریت سے ہوں گے دوستو امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو میری یہ آج کی ڈاٸری پسند آٸے گی

IMG_20210724_153120970.jpg

My dear friends, I woke up this morning at 5.30 am, got up, took a shower first and after taking a bath, I went to my room, took a towel from there and dried my hair, and then I combed my hair and then Went out for a walk I walked outside for twenty minutes and then I came back home I ate juice with tea I like juice very much I eat juice with great interest I have done some photography of juice which I want to show you all i hope you all like.

میرے پیارے دوستوں آج میں صبح 5.30 منٹ پر اٹھا میں اٹھ کر پہلے نہایا اور نہانے کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا میں نے وہاں سے تولیا لیا اور اپنے بالوں کو سوکھایا اور اس کے بعد میں نے اپنے بالوں میں کنگھی کی اور پھر میں باہر واک کے لیے چلا گیا میں نے باہر بیس تیس منٹ واک کی اور پھر میں گھر واپس آگیا گھر آکر میں نے چاۓ کے ساتھ رس کھاٸی مجھے رس بہت پسند ہیں میں رس بہت شوق سے کھاتا ہوں میں نے رس کی کچھ فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ سب کو دیکھانا چاہتا ہوں امید ہے کہ آپ سب پسند کریں گے

IMG_20210724_145329662.jpg

IMG_20210724_145344774.jpg

After breakfast I went to my room. I went to my room and took out my mobile charging and then I turned on my mobile data and then I commented on my delicacy mumbo jumbo and then I started playing games on my mobile. It was 10.00 when the game was playing and then my mother came to me and said that my son brought tomatoes from the shop, then I went to the shop to get tomatoes, then I went to the shop Gave me tomatoes and then I gave him money and took the balance from him and I came back home I came home I gave tomatoes and money to my mother then I went out I sat outside for half an hour and then came back home when I When I got home, the food was ready. I washed my hands with soap and then I ate lunch and after eating I walked for twenty minutes and then I slept comfortably.

میں ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا میں نے کمرے میں جاکر اپنا موباٸل چارچنگ سے نکالا اور پھر میں نے اپنے موباٸل ڈیٹا آن کیا اور پھر میں نے اپنے دلیوالی کے ممبز کو کمینٹ کیے اور پھر میں اپنے موباٸل میں گیم کھیلنے لگ گیا گیم کھلتے کھیلتے 10.00 ہوگٸے اور پھر میری امی میرے پاس آگٸی اور کہا کہ بیٹا دوکان سے ٹماٹر لے آٶ تو پھر میں دوکان سے ٹماٹر لینے چلا گیا میں پھر دوکان پر چلا گیا میں نے دوکان والے کو کہا بھاٸی آدھا کلو ٹماٹر دو تو اس نے مجھے ٹماٹر دیے اور پھر میں نے اس کو پیسے دیے اور اس سے بقایا لیا اور میں گھر واپس آگیا گھر آکر میں نے اپنی امی کو ٹماٹر اور پیسے دیٸے پھر میں باہر چلا گیا میں باہر گھنٹہ آدھا بیٹھا اور پھر گھر واپس آگیا جب میں گھر آیا تو کھانا تیار ہوگیا تھا میں نے پھر اپنے ہاتھ صابن سے دھوۓ اور پھر میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں نے بیس منٹ واک کی اور پھر میں آرام سے سوگیا

IMG_20210724_153107476.jpg

Friends, when I woke up, it was twenty-five minutes past three o'clock. I woke up again and took a bath. After taking a bath, I drank tea and went out. My friend was also with me. Gossiping We both sat outside for about an hour then I said goodbye to my friend and then I came home I came home I got some rest and then I took some money from my mother and I went to the shop again He told the shopkeeper to give me a bottle of 20 rupees and a papad. Then he gave me a papad and a bottle. I gave him the money again and then I came back home. I went there and drank a bottle and also ate papad. Friends, I have photographed papad and a bottle which I want to show you all. I hope you all like it.

دوستوں پھر میں جب اٹھا تو تین بج کر پچیس منٹ ہورہے تھے میں پھر اٹھا میں اٹھا کر نہایا اور نہانے کے بعد میں نے چاۓ پیاور چاۓ پینے کے بعد میں باہر چلا گیا میرا دوست بھی میرے ساتھ تھا ہم دونوں نے کھلے میدان میں بیٹھ کر گپ شپ لگاٸی ہم دونوں قریبا ایک گھنٹہ باہر بیٹھے رہے پھر میں نے اپنے دوست کو الله حافظ کہا اور پھر میں گھر آگیا گھر آکر میں نے کچھ آرام کیا اور پھر میں نے اپنی امی سے کچھ پیسے لیے اور میں پھر دوکان پر چلا گیا میں نے دوکان والے کو کہا مجھے ایک 20 روپے والی بوتل اور ایک پاپڑ دے دو تو پھر اس نے مجھے ایک پاپڑ اور ایک بوتل دی میں نے پھر اس کو پیسے دیے اور پھر میں گھر واپس آگیا گھر آکر میں اپنے کمرے میں چلا گیا کمرے میں جاکر میں نے وہاں بوتل پی اور ساتھ میں پاپڑ بھی کھایا دوستوں میں نے پاپڑ اور ایک بوتل کی فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ سب کو دیکھانا چاہتا ہوں امید ہے کہ آپ سب کو پسند آۓ گی

IMG_20210724_080706687.jpg

IMG_20210724_080716499.jpg

Friends, after taking photographs, I drank a bottle and ate papad and after that I started using my mobile. While playing the mobile, the azans of Asr started. Then I kept my mobile and then I said let the azans be. Then I use my mobile. When the azans are over, I have taken some of my photography which I want to share with you all. I hope you all like it.

دوستوں فوٹوگرافی کرنے کے بعد میں نے بوتل پی اور پاپڑ کھایا اور اس کے بعد میں اپنا موباٸل چلانے لگ گیا موباٸل چلاتے چلاتے عصر کی اذانیں ہونے لگیں پھر میں نے اپنا موباٸل رکھا اور پھر میں نے کہا اذانیں کو ہونے دو پھر میں موباٸل چلاتا ہوں جب اذانیں ہوگٸی تو میں نے اپنی کچھ فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ سب کو ساتھ شیٸر کرنا چاہتا ہوں امید ہے کہ آپ سب کو پسند آٸے گی

IMG_20210724_153050120.jpg

IMG_20210724_153042304.jpg

My dear friends, this was my diary for today. I hope you all like it. Friends, if there is life, see you in the next post. By Allah, my dear friends.

میرے پیارے عزیز دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈاٸری امید ہے کہ آپ سب کو پسند آٸی ہوگی دوستوں اگر زندگی رہی تو ملتے ہیں اگلی پوسٹ کے ساتھ الله حافظ میرے پیارے دوستںوں۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  

Hi! I just curated your content!


Please take a moment to vote for my witness.
🗳️ https://blurtwallet.com/~witnesses?highlight=outofthematrix

6wvan8.jpg