The Dairy Game [I'm participating in 30days challenge] ( 6 day a post)

in r2cornell •  2 years ago  (edited)

Hello to all my friends, how are you from me? I hope all of you will be fine and I am fine too

میرے تمام دوستوں کو میری طرف سے اسلام و علیکم کیسے ہو آپ سب دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے سے ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں

IMG_20210706_155859656.jpg

My dear friends, I hope you all like my diary of today. When I woke up this morning, it was 6.00 am. See you all, I hope you all like it

میرے پیارے دوستو امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو میری یہ آج کی ڈاٸری پسند آۓ گی میں آج جب صبح اٹھا تو 6.00 ہورہے تھے میں اٹھ کر پہلے نہایا اور نہانے کے بعد میں نے چاۓ پی میں نے چاۓ کی فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ سب کو دیکھاٶں گا امید ہے کہ آپ سب کو پسند آۓ

IMG_20210706_150555.jpg

IMG_20210706_150544.jpg

After that I went out. I ran outside for a while and then came back home. When I came home I picked up my mobile and then I started using my mobile. While I was using my mobile, when I saw the time, it was 9.00. I kept my mobile and then I went out. I took papad from outside the shop. Then I ate papad and then I was sitting with my friends. I sat outside for about two hours. Then I came back home. I went to the base and he brought me a pind. I went home and ate a pind and then I made a photo of him which I will show you all.

اس کے بعد میں باہر چلا گیا میں باہر کچھ دیر بھاگ دوڑ کی اور پھر گھر واپس آگیا گھر آکر میں نے اپنا موباٸل اٹھایا اور پھر میں اپنا موباٸل چلانے لگ گیا موباٸل چلاتے چلاتے میں نے جب ٹاٸم دیکھا تو 9.00 ہورہے تھے میں نے پھر اپنا موباٸل رکھا اور پھر میں باہر چلا گیا میں نے باہر دوکان سے پاپڑ لیے پھر میں نے پاپڑ کھاۓ اور پھر میں اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھا رہا میں باہر قریبا دو گھنٹے بیٹھا رہا پھر میں گھر واپس آگیا میں جب گھر آیا تو آج میرا ابو دلیوالی اڈے پر گیا ہوا تھا وہ میرے لیے پنڈ لے کر آیا تھا میں نے گھر جاکر پنڈ کھاٸی اور پھر میں نے اس کے فوٹوبھی بناۓ ہیں جو میں آپ سب کو دیکھاٶں گا

IMG_20210706_091847.jpg

IMG_20210706_091841.jpg

After that I had lunch and after eating I fell asleep again. When I woke up it was 3.00. I got up and took a shower first. After taking a bath I drank tea and after drinking tea I went out again. There was a friend of mine out there, I chatted with him and I did some photography with him that I will show you all and hope you all like it.

اس کے بعد میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں پھر سو گیا پھر میں جب اٹھا تو 3.00 ہو رہے تھے میں اٹھ کر پہلے نہایا اور نہانے کے بعد میں نے چاۓ پی اور چاۓ پینے کے بعد میں پھر باہر چلا گیا باہر میرا دوست تھا میں نے اس کے ساتھ گپ شپ لگاٸی اور میں نے اس کے ساتھ کچھ فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ سب و دیکھاٶں گا امید ہے کہ آپ سب کو پسند آۓ گی

IMG_20210706_170314889.jpg

IMG_20210706_170154610.jpg

After that I started gossiping with my friend and after that I went back home. I came home and drank cold water and then I went out to play with my friends and then when I came home, it was 7.00. Were happening

اس کے بعد میں نے اپنے دوست کے ساتھ گپ شپ لگاٸی اور اس کے بعد میں گھر واپس چلا گیا گھر آکر میں نے ٹھنڈا پانی پیا اور پھر میں باہر اپنے دوستو کے ساتھ کھیلنے چلا گیا اور پھر میں جب گھر آیا تو اس وقت ٹاٸم 7.00 ہورہے تھے

My dear friends this was my day today hope you all liked it my dear friends allah hafiz will remember in prayers

میرے پیارے دوستوں یہ تھا میرا آج کا گزارا ہو دن امید ہے کہ آپ سب کو پسند آیا ہوگا میرے پیارے دوستوں الله حافظ دعاٶں میں یاد رکھیے گا

@Nabeeel

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!