Hello friends, I pray to Allah for all of you to fulfill all your sins and needs, friends, I hope you will all be well, friends, I hope you all will like this diary of mine today.
اسلام و علیکم دوستوں میری آپ سب کے لیے دعا ہے کہ اللہ آپ سب کے تمام گناہوں اور ضرورتوں کو پورا فرماٸے دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ سب خریت سے ہوں گے دوستو امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو میری یہ آج کی ڈاٸری پسند آٸے گی
My dear friends, I woke up at 7.00 am today. I got up, took a bath first and after taking a bath, I went to my room. I combed my hair and then I went for a walk. I walked outside for twenty minutes and then I came back home I came home I had breakfast and after having breakfast I used my mobile phone while it was 10.00 then it was time for lunch I washed my hands and then I ate lunch Then I walked for a while and then I fell asleep. Then when I woke up it was 2.30 am. I got up and took a bath. After taking a bath I dried my hair and then combed it and then I drank tea and then I went out. Went out and bought something from the shop and then I went out to the open field.
میرے پیارے دوستوں آج میں صبح 7.00 بجے اٹھا میں اٹھ کر پہلے نہایا اور نہانے کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا میں نے اپنے بالوں میں کنگھی کی اور پھر میں باہر سیر کرنے کے لیے چلا گیا میں نے باہر بیس منٹ سیر کی اور پھر میں گھر واپس آگیا گھر آکر میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنا موباٸل چلاتا رہا موباٸل چلاتے چلاتے ٹاٸم 10.00 ہوگٸے اس کے بعد دوپہر کے کھانے کا وقت ہوگیا میں نے اپنے ہاتھ دھوۓ اور پھر میں نے دوپہر کا کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے کچھ دیر واک کی اور پھر میں سوگیا پھر میں جب اٹھا تو 2.30 ہورہے تھے میں اٹھ کر نہایا اور نہانے کے بعد میں نے اپنے بال سوکھاۓ اور پھر کنگھی کی اور پھر میں نے چاۓ پی اور پھر میں باہر چلا گیا میں نے باہر جاکر دوکان سے شے لی اور پھر میں باہر کھلے میدان میں چلا گیا میں نے کھلے میدان میں بیٹھ کر شے کھاٸی اور کچھ دیر بیٹھا اور پھر میں گھر واپس آگیا
Friends, this was my post today. I hope you all liked it. Friends, thank you all very much for reading this post.
دوستوں یہ تھی میری آج کی پوسٹ امید ہے کہ آپ سب کو پسند آٸی ہوگی دوستوں اس پوسٹ کو پڑھنے کے لیے آپ سب کا بہت بہت شکریہ الله حافظ
"blurtconnect" is the tag.
Blurtconnect-ng is a community
Ok sir
https://blurt.blog/r2cornell/@asifniazi01/3n3eez-my-photography
Greetings,
|We are happy you posted in #blurtconnect |
Also, keep in touch with Blurtconnect-ng family on Telegramand Whatsapp
Peace