Hello to all my friends, how are you from me? I hope all of you friends will be fine and I am fine too. I pray for all of you, may Allah keep you all happy, my dear friends. Today was the day of Jumu'ah Mubarak. Friends, we should all offer Jumu'ah prayers in congregation
میرے تمام دوستوں کو میری طرف سے اسلام و علیکم کیسے ہو آپ سب دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے سے ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں میری آپ سب کے لیے دعا ہے کہ اللہ آپ سب کو خوش رکھے میرے پیارے دوستو آج جمعہ مبارک کا دن تھا دوستو ہم سب کو چاٸیے کہ جمعہ مبارک کی نماز باجماعت ادا کریں
My dear friends, today I will tell you all about my day. I hope you all like it. When I woke up this morning, it was 5.46 am. I went out, exercised for 20 minutes and then came back home. I drank tea. I photographed tea which I will show you all. I hope you all like it.
میرے پیارے دوستو آج میں آپ سب کو اپنے گزارے ہوۓ دن کے بارے میں بتاٶں گا امید ہے کہ آپ سب کو پسند آۓ گا میں آج جب صبح اٹھا تو 5.46 ہورہے تھے میں اٹھ کر پہلے نہایا اور نہانے کے بعد میں باہر ورزش کے لیے چلا گیا میں نے باہر 20 منٹ ورزش کی اور پھر گھر واپس آگیا گھر آکر میں نے چاۓ پی میں نے چاۓ کی فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ سب کو دیکھاٶں گا امید ہے کہ آپ سب کو پسند آۓ گی
After that I went to my room then I kept running my mobile in the room
اس کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا پھر میں کمرے میں اپنا موباٸل چلاتا رہا
When it was time for lunch, I ate lunch and then I fell asleep. Then when I woke up, the call to prayer was going on. I got up quickly, got up, took a bath, performed ablution and then went to the mosque When I went to the mosque, there was a congregation for twenty minutes. Then I prayed in the mosque and then came back home. I came home and drank tea and then I went out. I bought a papad from the shops outside. There is also photography that I will show you all. I hope you all like it
جب دوپہر کے کھانے کا وقت ہوا تو میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور پھر میں سوگیا پھر میں جب اٹھا تو جمعہ مبارک کی اذانیں ہو رہی تھی میں جلدی سے اٹھا میں اٹھ کر پہلے نہایا اور پھر وضو کیا اور پھر میں مسجد میں چلا گیا میں جب مسجد میں گیا تو جماعت ہونے میں بیس منٹ رہتے تھے پھر میں نے مسجد میں نماز ادا کی اور پھر گھر واپس آگیا گھر آکر میں نے چاۓ پی اور پھر میں باہر چلا گیا میں نے باہر دوکاں سے ایک پاپڑ خریدا میں نے اس کی فوٹوگرافی بھی کی ہے جو میں آپ سب کو دیکھاٶں گا امید ہے کہ آپ سب کو پسند آٸے گی
This is the raw milk wall I drank for dinner. I hope you all like it
یہ دودھ وال کچی ہے جو میں نے شام والے کھانے کے پی ہے امید ہے کہ آپ سب کو پسند آٸی ہے
My dear friends this was my day today hope you all liked it my dear friends allah hafiz will remember in prayers
میرے پیارے دوستوں یہ تھا میرا آج کا گزارا ہو دن امید ہے کہ آپ سب کو پسند آیا ہوگا میرے پیارے دوستوں الله حافظ دعاٶں میں یاد رکھیے گا