Hello my dear friends how are you all I hope you are well and I am fine too my dear friends today I will tell you all about my day spent I hope you all like it
اسلام وعلیکم میرے پیارے دوستوں کیسے ہو آپ سب امید کرتا ہوں کہ خیریت سے ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں میرے پیارے دوستں میں آج آپ سب کو اپنے گزارے ہوٸے دن کے بارے میں بتاٶں گا امیدہے آپ سب کو پسند آٸے گا
When I woke up this morning, it was 6.00 am. I got up, took a bath first. Of photography that I will show you. I hope you all like it
آج میں صبح اٹھا تو 6.00بج رہے تھے میں اٹھا کر پہلے نہایا نہاکر میں نے کپڑر پہنے کپڑے پہننے کے بعد میں نے پھر ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد پھر میں نے سکول کا کام کیا سکول کا کام کرنے کے بعد میں نے اپنے سکول بیگ کی فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ کو دیکھاٶں گا امید ہے آپ سب کو پسند آۓ گی
After that I hurriedly prepared for my school and then I went to school. I reached Sakal in about fifteen minutes. I reached the school and went to my room. I went to my room and greeted everyone. I sat down. When my school holidays were over, I went to my house a short distance away. My father came to pick me up. I sat with my father in the pug and then my father brought me home. I took it off and then I put on other clothes then I washed my hands with soap and then I ate lunch then after eating I went out again I sat outside for a while and then I came back home and slept
اس کے بعد مں نے جلدی سے اپنے سکول کی تیاری کی اور پھر میں سکول چلا گیا میں قریبا پندرہ منٹ میں سکعل پہنچ گیا میں سکول پہنچ کر اپنے کمرے کی طرف گیا میں نے کمرے میں جاکر سب کو سلام کیا اور پھر میں بھی اپنی کلاس میں بیٹھ گیا میرے سکول کی جب چھٹی ہوٸی تو میں اپنے گھر کی طرف گیا تھوڑے ہی راستے پر گیا تھا کہ میرا ابو مجھے لینے آگیا تو پگر میں اپنے ابو کے ساتھ بیٹھا اور پھر میرا ابو مجھے گھر لے آیا میں نے گھر آکر اپنے کپڑے اتارے اور پھر میں نے دوسرے کپڑے پہنےپھر میں نے اپنے ہاتھ صابن سے دھوٸے اور پھر دوپہر کا کھانا کھایا پھر کھانا کھانے کے بعد میں پھر باہر چلا گیا میں باہر کچھدیر بیٹھا اورپھر گھر واپس آگی میں گھر آکر سوگیا
After that, when I woke up, it was three o'clock. I got up, took a shower first and then drank tea.
اس کے بعد میں جب اٹھا تو تین بج رہے تھےمیں اٹھ کر پہلے نہایااور پھر چاۓ پی میں نے چاۓ کی فوٹوگرافیکیہے جو میں آپ سب کو دیکھاٶں گا امید ہے آپ سب کو پسند آٸے گی
After that I went out, walked around for a while and then came back home
I came home and did some of my photography which I will show you all. I hope you all like it.
اس کے بعد میں باہر چلا گیا میں باہر کچھ دیر گھوما پھر اور پھر گھر واپس آگیامیں نے گھر آکر اپنی کچھ فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ سب کو دیکھاٶں گا امید ہے کہ آپ سب کو پسند آٸے گی
This was my day today. I hope you all liked it. My dear friends, Allah Hafiz
یہ تھا میرا آج کا گزارا ہوا دن امید ہے کہ آپ سب کو پسند آیا ہوگا میرے پیارے دوستوں الله حافظ
Greetings,
|We are happy you posted in #blurtconnect |
Peace