Hello to all my friends from me how are you all I hope all of you friends will be fine and I am fine too I pray for all of you may allah keep you all happy
میرے تمام دوستوں کو میری طرف سے اسلام و علیکم کیسے ہو آپ سب دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے سے ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں میری آپ سب کے لیے دعا ہے کہ اللہ آپ سب کو خوش رکھے
My dear friends, today I will tell you all about my day. I hope you all like it. I woke up this morning at 6.15 am. I got up, took a shower first and after taking a bath, I went out to exercise. I went out to exercise and then came back home I came home I had breakfast and then I went to my room and picked up my mobile and started playing yum while playing games when I saw the time was 9.00 so I left my room Went out and then I did some photography of the plants in my house that I want to share with all of you friends
میرے پیارے دوستو آج میں آپ سب کو اپنے گزارے ہوۓ دن کے بارے میں بتاٶں گا امید ہے کہ آپ سب کو پسند آۓ گا میں آج جب صبح اٹھا تو 6.15 ہورہے تھے میں اٹھ کر پہلے نہایا اور نہانے کے بعد میں باہر ورزش کے لیے چلا گیا میں نے باہر ورزش کی اور پھر گھر واپس آگیا گھر آکر میں نے ناشتہ کیا اور پھر میں اپنے کمرے میں چلا گیا اور اپنا موباٸل اٹھایا اور یم کھیلنے لگ گیا گیم کھیلتے کھیلتے جب میں ٹاٸم دیکھا تو 9.00 ہورہے تھے تو میں اپنے کمرے سے نکلا اور پھر میں نے اپنے گھر میں لگے پودوں کی کچھ فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ سب دوستو کے ساتھ شیٸر کرنا چاہتا ہوں
Then I asked my mother for cold water and she said take it out of the freezer and take it out. Then I took out the sweat and then drank. I have photographed my freezer which I will show you all. I hope you all Will like
اس کے بعد میں نے امی سے ٹھنڈا پانی مانگا تو اس نے کہا فریزر سے جا کر نکال لو تو پھر میں نے پسنی نکالا اور پھر پیا میں نے اپنے فریزر کی فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ سب کو دیکھاٶں گا امید ہے کہ آپ سب کو پسند آٸے گی
When it was time for lunch, I ate lunch and then I fell asleep. Then when I woke up, it was three o'clock. And then I came back home and I went to my room. When it was 5.00, the weather started to get bad. I did a photography of it which I will show you all.
جب دوپہر کے کھانے کا وقت ہوا تو میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور پھر میں سوگیا پھر میں جب اٹھا تو تین ہورہے تھے میں اٹھ کر پہلے نہایا اور پھر چاۓ پی چاۓ پینے کے بعد میں باہر چلا گیا پھر میں کچھ دیر باہر گھوما پھرا اور پھر گھر واپس آگیا گھر آکر میں اپنے کمرے میں چلا گیا اس کے عد جب 5.00 ہوۓ تو موسم میں خرابی ہونے لگی میں نے اس کی فو ٹوگرافی کی ہے جو میں آپ سب کو دیکھاٶں گا
The weather was great so I went out to play with friends and when it was 6.00 I came back home my dear friends this was my day today I hope you all like my diary my friends prayers I remember Allah Hafiz
موسم بہت اچھا تھا اس لیے میں باہر دوستو کے ساتھ کھیلنے چلا گیا اور جب 6.00 ہوۓ تو میں پھر گھر واپس آگیا میرے پیارے دوستو یہ تھا میرا آج کا گزارا ہوا دن امید ہے کہ میری یہ ڈاٸری آپ سب کو پسند آٸی ہوگی میرے دوستو دعاٶں میں یاد رکھنا الله حافظ
Congratulations, your post has been curated by @r2cornell. Also, find us on Discord
Felicitaciones, su publication ha sido votado por @r2cornell. También, encuéntranos en Discord
Thanks