Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.
❤اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤
How are you all friends I hope you will all be well and busy in your own well and will be living your life in peace and well. If it rains, the rain will reduce the heat. I pray to Allah to shower mercy
کیسے ہو سب دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ سب خریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کوں میں مصروف ہوں گے اور اپنی زندگی سکون سے گزار رہے ہوں گے اور اچھے سے گزار رہے ہوں گے دوستوں دن با دن گرمی بڑھتی جارہی ہے دوستو آپ سب دعا کریں کہ بارش ہوجاۓ بارش ہونے سے گرمی کم ہو جاۓ گی میری دعا ہے کہ اللہ رحمت کی بارش عطا کرے
My friends today is november 12 and Saturday and i am posting photography today my friends i love photography i love photography whatever i like wherever i go
میرے دوستوں آج 12 نومبر اور ہفتہ کا دن ہے اور میں آج فوٹوگرافی کی پوسٹ لگا رہا ہوں میرے دوستوں مجھے فوٹوگرافی کرنے کا بہت شوق ہے میں جہاں بھی جاتا ہوں مجھے جو بھی چیز اچھی لگتی ہے میں اس کی فوٹوگرافی کرتا ہوں
Friends, I have photographed a pomegranate plant in my house today. I hope you all will like it. Pomegranates are not ripe yet. I like pomegranates very much. My dear friends, if there is life, see you in the next post.
دوستو میں نے آج اپنے گھر میں لگے ہوۓ انار کے پودے کی فوٹوگرافی کی ہے امید ہے کہ آپ سب کو پسند آٸے گی انار ابھی پکے نہیں ہیں مجھے انار بہت پسند ہیں میرے پیارے دوستوں اگر زندگی رہی تو ملتے ہیں اگلی پوسٹ کے ساتھ الله حافظ