Photos of my beloved children and my activity report

in r2cornell •  3 years ago 

IMG_20211220_201243.jpg

EnglishUrdu
Hello friends, I hope you are all well. I want to share today's engagements with you. My engagements are such that when I wake up at 6 in the morning, I wake up my wife and children for prayers, so that they too can go to Nag on time and perform prayers. Because the children have to go to school and the winter season has intensified. The fog is also high and the fog is very high. It looks like a sack that encloses with a drawstring. After waking everyone up, I went to the mosque to pray. I went to the mosque and performed ablution with hot water. Got out of It was very cold outside. I covered myself with a sheet and went for a walk. There were light clouds in the sky at that time and the Meteorological Department has also forecast rains. And the sun was rising between them. But I was walking according to my daily routine. Shortly after, I reached the graveyard and prayed at the graves of my ancestors. I walked 3 km and then I walked home. When I got home, I asked my wife to prepare breakfast. So he prepared breakfast for me and called me to come quickly and have breakfast. I had breakfast and after that I went to drop my children off at school. I dropped them off at the school door and then I went back home and went to see the flowers in the garden. I also made some pictures of flowers and then when I finished, I took the shop keys from home and left for the shop. Arrived at the shop and opened the door of the shop and cleaned. And then I got busy sewing clothes. I sewed all day and when the sun was about to set I closed the shop and went home. When he got home, he sat down with the children and looked at their homework and also checked their schoolwork. Dinner was ready, we all ate and then I turned on my mobile phone data and started writing posts.السلام وعلیکم دوستو امید ہے کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے آج کی مصروفیات شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ میری مصروفیات کچھ اس طرح ہیں کہ میں صبح سویرے 6 بجے بیدار ہوتا ہوں تو میں اپنی بیوی اور بچوں کو بھی نماز کے لیے جگا دیتا ہوں، تاکہ وہ بھی بروقت ناگ جائیں اور نماز بھی ادا کر لیں۔ کیونکہ بچوں نے سکول بھی جانا ہوتا ہے اور سردیوں کا موسم بھی شدت اختیار کر چکا ہے دھند بھی زیادہ ہوتی ہے اور کورہ بھی بہت زیادہ ہوتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے خون جم گیا ہو۔ میں سب کو جگانے کے بعد نماز ادا کرنے مسجد میں چلا گیا مسجد میں جا کر گرم پانی سے وضو کیا اور فجر کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کرنے کے لیے بیٹھ جب میں نے تلاوت ختم کی تو میں مسجد سے باہر نکلا۔ باہر بہت سردی تھی میں نے اوپر چادر اوڑھ لی اور کچھ دیر کے لیے واک کے لیے نکل گیا۔ اس وقت آسمان پر ہلکے ہلکے بادل چھائے ہوئے تھے اور محکمہ موسمیات نے بارشوں کی بھی پیش گوئی کی ہے۔ اوران کے درمیان سے سورج نکل رہا تھا۔ لیکن۔ میں روزانہ کی روٹین کے مطابق واک کر رہا تھا۔کچھ ہی دیر میں میں واک کرتے کرتے قبرستان جا پہنچا اور اپنے آباؤ اجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی۔ میں نے 3کلومیٹر واک کی اور پھر میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔ جب میں گھر پہنچا تو میں نے بیوی سے ناشتہ تیار کرنے کو کہا۔ تو اس نے میرے لیے ناشتہ تیار کیا اور مجھے آواز دی کہ آپ جلدی سے آ جائیں اور ناشتہ کر لیں۔ میں نے ناشتہ کیا اور اس کے بعد میں اپنے بچوں کو سکول چھوڑنے کے لیے چلا گیا۔ میں نے ان کو سکول کے دروازے کے سامنے اتارا اور پھر میں گھر واپس چلا آیا اور باغیچہ میں موجود پھولوں کو دیکھنے چلا گیا۔ میں نے پھولوں کی کچھ تصاویر بھی بنائیں اور پھر وہاں سے فارغ ہوا تو میں نے گھر سے دکان کی چابیاں لیں اور دکان کی طرف روانہ ہو گیا۔ دکان پر پہنچا اور دکان کا دروازہ کھولا صفائی کی۔ اور پھر میں کپڑوں کی سلائی کرنے میں مصروف ہوگیا میں نے سارا دن سلائی کی اور جب سورج غروب ہونے والا تھا تو میں نے دوکان بند کر دی اور گھر چلا آیا۔ گھر پہنچا تو بچوں کے ساتھ بیٹھ گیا اور ان کے ہوم ورک دیکھا اور سکول ورک بھی چیک کیا۔ اتنے میں رات کا کھانا تیار ہو گیا ہم سب نے کھانا کھایا اور پھر میں اپنے موبائل فون کا ڈیٹا آن کر کے پوسٹ تحریر کرنے میں مصروف ہوگیا۔
IMG_20211220_201205.jpgIMG_20211220_084343.jpg

IMG_20211220_084416.jpg

IMG_20211220_084408.jpg
IMG_20211220_092857.jpg

IMG_20211220_092720.jpg

IMG_20211220_131316.jpg

IMG_20211220_092739.jpg

IMG_20211220_092837.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!