First of all, I would like to greet all my friends and present to you today's activity and I will also share the details of shopping in today's market. I got up in the morning and did ghusl. After doing ghusl, I started walking for prayers. I reached the mosque. Then after walking I came back home and at home I had breakfast. After breakfast I went to water the flowers in my garden and gave them water. There are also beautiful sunflowers in my garden.
سب سے پہلے تمام دوستوں کو میری طرف سے سلام میں آپ کے سامنے آج کی ایکٹیویٹی پیش کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں اور آج کی مارکیٹ میں شاپنگ کی تفصیلات بھی شیئر کروں گا۔ میں صبح بجے اٹھنے کے بعد غسل کیا غسل کرنے کے بعد میں نماز کے لئے چل پڑا مسجد میں پہنچا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لئے نکل گیا میں نے آدھے گھنٹہ واک کی۔ پھر واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور گھر پر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کے بعد میں اپنے باغیچہ میں موجود پھولوں کو پانی دینے چلا گیا ان کو پانی دیا. میرے باغیچے میں سورج مکھی کے خوبصورت پھول بھی موجود ہیں۔
After that I went to the market and did some Eid shopping. Shop for your kids and buy perfume and shoes for yourself. I left for my home. He delivered the goods to his wife in his house and left for his shop. The door opened and I got busy sewing clothes. I worked in the shop till 12 o'clock and I closed the shop and went back home. When I got home I ate and then lay down on the bed for a while. I rested for 2 hours because it was very hot in the afternoon. When I woke up I took a bath. Begum made tea and after drinking tea I went back to the shop.
اس کے بعد میں مارکیٹ کی طرف چلا گیا میں نے مارکیٹ سے عید الفطر کی شاپنگ کی۔ اپنے بچوں کے لیے شاپنگ کی اور اپنے لیے پرفیوم اور جوتے خریدے۔ میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔ گھر پہنچا سامان اپنے گھر میں بیوی کے حوالے کیااوراپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا۔ دروازہ کھولا اور صفائی کی میں کپڑوں کی سلائی میں مصروف ہوگیا میں نے 12 بجے تک دکان میں کام کیا اور میں نے دکان بند کی اور گھر واپس چلا آیا۔ گھر پہنچ کر میں نے کھانا کھایا اور پھر کچھ دیر کے لیے چارپائی پر لیٹ گیا۔ 2 گھنٹے تک میں نے آرام کیا کیونکہ دوپہر کے وقت گرمی بہت زیادہ ہوتی ہے۔ جب میں اٹھا تو میں نہایا بیگم نے چائے بنائی اور چاۓ پینے کے بعد میں دوبارہ دکان کی طرف چلا گیا۔
Photographer | Aamirhayat |
---|---|
Camera | mobile phone camera |
Mobile phone | Redmi 9t |
ISO | auto |
Location | Mianwali Punjab Pakistan |
Flash | No flash |
Congratulations, your post has been curated by @r2cornell-curate. Also, find us on Discord
Felicitaciones, su publication ha sido votado por @r2cornell-curate. También, encuéntranos en Discord