Hello friends, I hope you are well. I have prepared a recipe for making fish curry for you today. I hope you like it. By the way, there are many types of fish and there are different ways to cook them. Everyone cooks to their heart's content. I like fish very much. I like most fried fish. But I also love making fish curry and eating it. I love hunting My ancestors were also expert hunters and I learned this skill from them. I try to cook my own prey and then present it to my wife and children. I mostly hunt birds and wild animals. I love fishing I try to catch big fish but sometimes I have to live on small fish. I have caught two fish today and I am going to prepare their curry today. | السلام علیکم دوستو امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں آپ کےلئے آج مچھلی کا سالن بنانے کی ریسیپی تیار کر کے لایا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ آپ کو ضرور پسند آئے گی۔ ویسے تو مچھلی کی بہت سی اقسام ہیں اور ان کو پکانے کے مختلف طریقے موجود ہیں۔ ہر کوئی اپنی مرضی کے مطابق پکاتا ہے۔ مجھے مچھلی بہت زیادہ اچھی لگتی ہے۔ سب زیادہ فرائی کی گئی مچھلی کو میں پسند کرتا ہوں۔ لیکن مچھلی کا سالن بنانے اور اسے کھانے کو بھی میں بہت پسند کرتا ہوں۔ مجھے شکار کرنا بہت اچھا لگتا ہے۔ میرے آباؤ اجداد بھی ماہر شکاری تھے اور یہ مہارت میں نے انہی سے سیکھی ہے۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ میں اپنے شکار کو خود پکاؤں اور پھر اپنے بیوی بچوں کو پیش کروں میں زیادہ تر پرندوں اور جنگلی جانوروں کا شکار کرتا ہوں۔ مچھلی کا شکار مجھے بہت پسند ہے۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ بڑی مچھلی کا شکار کروں لیکن بعض اوقات چھوٹی مچھلیوں پر ہی گزارا چلانا پڑتا ہے۔ میں نے آج دو عدد مچھلیوں کا شکار کیا ہے اور میں آج ان کا سالن تیار کرنے والا ہوں۔ |
---|
To prepare the fish curry, I first took 3 lemons and squeezed them into the fish pieces.I then sprinkled a small packet of fish spice on the pieces and mixed them well with my hands so that the spices would be absorbed. Then I kindled a fire and put the chopped onion in the pan and put a cup of cooking oil in it. Cook them until golden brown and then add some green chillies. | مچھلی کا سالن تیار کرنے کے لیے میں نے سب سے پہلے 3 لیموں لیے اور انہیں مچھلی کے ٹکڑوں میں نچوڑ لیا، پھر میں نے ان ٹکڑوں پر مچھلی کے مسالے کا ایک چھوٹا پیکٹ چھڑک کر اپنے ہاتھوں سے اچھی طرح مکس کر لیا تاکہ مصالحہ جذب ہو جائے۔ پھر میں نے آگ جلائی اور کٹی ہوئی پیاز کو پین میں ڈال کر اس میں ایک کپ کوکنگ آئل ڈال دیا۔ انہیں گولڈن براؤن ہونے تک پکائیں اور پھر کچھ ہری مرچیں ڈال دیں۔ |
---|---|
- | - |
|
When the spices are well cooked, put the fish in the pan. Cook the fish over low heat so that it is not freshly broken. I cooked it for about 10 more minutes and then put out the fire. My wife made bread When the bread was ready, we all enjoyed it. I love cooking because I often have to cook my own food. A good hunter is one who knows how to prepare food | جب مصالحہ اچھی طرح پک جائے تو مچھلی کو پین میں ڈال دیں۔ مچھلی کو ہلکی آنچ پر پکائیں تاکہ یہ تازہ ٹوٹ نہ جائے۔ میں نے اسے مزید 10 منٹ تک پکایا اور پھر آگ بجھائی۔ میری بیوی نے روٹی بنائی جب روٹی تیار ہوئی تو ہم سب نے اس کا مزہ لیا۔ مجھے کھانا پکانا پسند ہے کیونکہ مجھے اکثر اپنا کھانا خود بنانا پڑتا ہے۔ اچھا شکاری وہ ہوتا ہے جو کھانا تیار کرنا جانتا ہو۔ |
---|
Photographer | Aamirhayat |
---|---|
Camera | mobile phone camera |
Mobile phone | Redmi 9t |
ISO | auto |
Location | Mianwali Punjab Pakistan |
Flash | No flash |
:::Discord :::Whatsapp:::Twitter :::