My activity report on blurt

in r2cornell •  2 years ago 

IMG_20220518_075148.jpg

Hello to all my friends, I would like to share my engagements with you today. I got up early in the morning and took a shower first. After taking a bath, I performed Wudhu and left for the mosque. I prayed in congregation in the mosque. Leaving the mosque, I went for a walk in the fields. I walk about 2 km daily. I inspected my peanut crop and also the grape vines there. A large branch of the vine fell to the ground and I supported it. It had a lot of grapes on it and it fell to the ground because of its weight. I also took some beautiful pictures of these grapes which I am sharing with you friends.

IMG_20220527_075439.jpg

تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم دوستو میں آپ کے ساتھ اپنی آج کی مصروفیات شئیر کرنا چاہتا ہوں۔ میں صبح سویرے اٹھا اور سب سے پہلے میں نہایا۔ نہانے کے بعد میں نے وضو کیا اور مسجد کی طرف روانہ ہو گیا میں نے مسجد میں باجماعت نماز ادا کی۔ مسجد سے نکل کر میں واک کرنے کے لیے کھیتوں کی طرف چلا گیا۔ میں روزانہ تقریباً 2 کلومیٹر واک کرتا ہوں۔ میں نے اپنی مونگ کی فصل کا جائزہ لیا اور وہاں پر موجود انگور کی بیلوں کا بھی جائزہ لیا۔ انگور کی ایک بڑی شاخ زمین پر گر گئی تھی میں نے اسے سہارا دیا ۔ اس پر بہت زیادہ انگور لگے ہوئے تھے اور ان کے وزن کی وجہ سے یہ زمین پر گر گئی تھی۔ میں نے ان انگوروں کی چند خوبصورت تصاویر بھی لیں جو میں آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔

IMG_20220527_075426.jpg

I walked home after the walk. When I got home the kids were having breakfast and I had breakfast with them too. After breakfast I told them to get ready for school. They quickly put on their uniforms and got ready. I got my bike out and drove them off to school. After the children left school, I returned home and went to get fodder for my animals. In a short time I brought fodder and provided fodder to my animals. Due to the heat, load shedding is increasing, so in view of the danger of load shedding, I filled the animal water tank with fresh water, so that even if there is no electricity, fresh water is available to the animals.

IMG_20220515_112030.jpg

میں واک کرنے کے بعد گھر کی طرف چلا آیا جب میں گھر پہنچا تو بچے ناشتہ کر رہے تھے میں نے بھی ان کے ساتھ ناشتہ کیا۔ ناشتہ کرنے کے بعد میں نے ان کو سکول کے لیے تیار ہونے کو کہا۔ وہ جلدی سے یونیفارم پہن کر تیار ہو گئے۔ میں نے اپنی موٹر سائیکل نکالی اور ان کو سکول چھوڑنے کے لیے چلا گیا۔ بچوں کو سکول چھوڑنے کے بعد میں گھر واپس پہنچ گیا اور اپنے جانوروں کے لئے چارہ لینے چلا گیا۔ کچھ ہی دیر میں میں چارہ لے آیا اور اپنے جانوروں کو چارہ مہیا کیا۔ گرمیوں کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ زیادہ ہو رہی ہے تو میں نے لوڈ شیڈنگ کے خطرے کے پیش نظر جانوروں کے پانی کا حوض تازہ پانی سے بھرا، تاکہ بجلی نہ بھی ہو تو جانوروں کو تازہ پانی میسر رہے۔

IMG_20220515_104130.jpg

IMG_20220515_104017.jpg

I was going to the city today. I got on my motorbike and set off for the city. It took me about half an hour to reach the city. I went to the store to buy clothes for myself. The shopkeeper showed me the clothes. After seeing the clothes, I bought a suit and paid for it. I have been buying clothes from this shopkeeper for 5 years. The rates of his clothes are very reasonable. I decided to return after buying clothes and got on my motorbike and headed home. It was very hot today. When I got home, I asked my wife to prepare a cold drink. She prepared a drink for me. I quenched my thirst and lay down in front of the cooler fan. When I woke up, lunch was ready. I ate and started writing down my busy schedule today. I hope you guys like my diary. May Allah be your supporter and helper. Amen.

Pakistan Zindabad

میں نے آج شہر میں جانا تھا میں اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہوا اور شہر کی طرف روانہ ہو گیا۔ مجھے شہر پہنچنے میں تقریباً آدھا گھنٹہ لگا۔ میں نے اپنے لیے کپڑے خریدنے تھے تو میں کپڑوں کی دکان میں پہنچا۔ دکاندار نے مجھے کپڑے دکھاے میں نے کپڑے دیکھنے کے بعد ایک سوٹ خریدا اور اسے رقم ادا کی۔ میں اس دکاندار سے 5 سالوں سے کپڑے خرید رہا ہوں اس کے کپڑے کے ریٹ بہت مناسب ہوتے ہیں۔ میں نے کپڑے خریدنے کے بعد واپسی کا ارادہ کیا اور اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہوا اور گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔ آج گرمی بہت زیادہ تھی میں گھر پہنچا تو میں نے بیوی سے ٹھندا مشروب تیار کرنے کے لیے کہا اس نے میرے لیے مشروب تیار کیا میں نے اپنی پیاس بجھائی اور کولر پنکھے کے سامنے لیٹ گیا۔ جب میں اٹھا تو دوپہر کا کھانا تیار ہو چکا تھا میں نے کھانا کھایا اور اپنی آج کی مصروفیات تحریر کرنے میں مصروف ہوگیا۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ دوستوں کو میری ڈائری اچھی لگی ہو گی اللّٰہ تعالٰی آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین۔

پاکستان زندہ باد

IMG_20220515_103950.jpgIMG_20220515_103945.jpg

Best Regard @amirhayat

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!