Hello friends, I am present with today's activity. I woke up early in the morning and walked towards the tube well. When I reached the tube well, I met the owner of the tube well. I had to water my crop. I told him I needed water for the crop. He told me that water would be available for about 2 hours. At that time another farmer was watering the fields. When his crop ran out of water, you can water it. I thanked him and then I drank fresh water from there and reached the canal bank for a walk. I walked for a while and then I walked home. As I was returning home, I met a shepherd on his way to the fields to graze his goats. After a while I reached the graveyard and prayed for the forgiveness of my ancestors.
السلام وعلیکم دوستو آج کی ایکٹیویٹی کے ساتھ میں حاضر ہوں۔ میں صبح سویرے اٹھا تو میں ٹیوب ویل کی طرف چل پڑا ٹیوب ویل پر پہنچا تو ٹیوب ویل کے مالک سے ملاقات کی۔ میں نے اپنی فصل کو پانی دینا تھا میں نے اس سے بات کی کہ مجھے فصل کے لیے پانی چاہیے۔ اس نے مجھے کہا کے تقریباً 2 گھنٹے تک پانی مل جائے گا۔ اس وقت ایک اور کسان کھیتوں میں پانی لگا رہا تھا جب اس کی فصل سے پانی فارغ ہو گا تو آپ پانی لگا سکتے ہیں۔ میں نے اس کا شکریہ ادا کیا اور پھر میں نے وہاں سے تازہ پانی پیا اور واک کرنے کے لیےنہر کنارے پہنچ گیا۔ میں نے کچھ دیر واک کی اور پھر میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔ جب میں گھر واپس آ رہا تھا تو مجھے راستے میں ایک چرواہا ملا وہ اپنی بکریوں کو چروانے کے لیے کھیتوں کی طرف لے جا رہا تھا۔ کچھ دیر کے بعد میں قبرستان میں پہنچ گیامیں نے اپنے آباؤاجداد کی مغفرت کے لیے دعا کی۔
When I returned home after the walk, breakfast was ready. I sat down with the children and had breakfast. After breakfast I did my duty to drop them off at school. After the children left school, I reached home and watered my animals, and went to mow the fodder for them. I fed the animals and tied them to shady trees to protect them from the heat. I watered the flowers and plants in the house and then I was waiting for the phone call from the tube well man who called me and said now water has been released to you. I thanked him and went to water my crop. I watered the crop for 2 hours and then closed the tube well.
میں واک کرنے کے بعد گھر واپس پہنچا تو ناشتہ بھی تیار ہو چکا تھا میں نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کیا۔ ناشتہ کرنے کے بعد میں نے انہیں سکول چھوڑنے کی ڈیوٹی سر انجام دی۔ بچوں کو سکول چھوڑنے کے بعد میں گھر پہنچا اور اپنے جانوروں کو پانی دیا، اور ان کے لیے چارہ کٹائی کرنے چلا گیا۔ میں نے جانوروں کو چارہ مہیا کیا اور انہیں سایہ دار درختوں کے ساتھ باندھ دیا تاکہ گرمی سے بچے رہیں۔ میں نے گھر میں موجود پھولوں اور پودوں کو پانی دیا اور پھر میں ٹیوب ویل والے کی فون کال کے انتظار میں تھا کہ اس نے مجھے کال کی اور کہا اب آپ کی طرف پانی چھوڑ دیا گیا ہے۔ میں نے اس کا شکریہ ادا کیا اور میں اپنی فصل کو پانی دینے چلا گیا۔ میں نے 2 گھنٹے تک فصل کو پانی دیا اور پھر ٹیوب ویل بند کروا دیا۔
When I finished watering, I decided to go to my shop. I walked to the shop because the shop is next to my house. I opened the door of the shop and after cleaning I turned on the fan button and sat on my chair. I already had some clothes to sew. I was busy sewing these clothes. I closed the shop for lunch at 1 o'clock and went home and when I got home I ate Ghana. Rested for a while. I got up at 3 o'clock and I had to meet a friend. I took a shower and got on my motorbike and left for Ghundi town. There he met a friend and then went back to the shop. He worked in the shop till sunset in the evening. And I went home before the sun went down.
میں پانی لگانے کی مصروفیات سے فارغ ہؤا تو میں نے اپنی دکان پر جانے کا فیصلہ کیا۔ میں پیدل دکان کی طرف روانہ ہو گیا کیونکہ دکان میرے گھر کے ساتھ ہی ہے میں نے دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کی صفائی کے بعد میں نے پنکھے کا بٹن آن کیا اور اپنی کرسی پر بیٹھ گیا۔ میرے پاس پہلے سے کچھ کپڑے سلائی کے لیے آۓ ہوے تھے۔ میں ان کپڑوں کی سلائی میں مصروف ہوگیا میں دوپہر کے 1 بجے کھانے کے لیے دکان بند کر کے گھر چلا آیا اور گھر پہنچ کر گھانا کھایا۔ کچھ دیر آرام کیا۔ 3 بجے اٹھا اور مجھے ایک دوست سے ملاقات کرنی تھی میں نہایا اور اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر غنڈی شہر کی طرف روانہ ہو گیا۔ وہاں پر دوست سے ملاقات کی اور پھر دکان پر واپس چلا گیا شام کے وقت سورج غروب ہونے تک دکان میں کام کیا۔ اور سورج غروب ہونے سے پہلے میں گھر کی طرف چلا آیا۔
Photographer | Aamirhayat |
---|---|
Camera | mobile phone camera |
Mobile phone | Redmi 9t |
ISO | auto |
Location | Mianwali Punjab Pakistan |
Flash | No flash |