Greetings from me to all my friends, I have come with you for a new day's engagements.
I try to change my engagements but I can change very little.
I get up early every morning to walk and I prefer to walk 3 kms.
I try to keep fit by walking. Because during this time I get fresh air from outside
میری طرف سے میرے تمام دوستوں کو السلام علیکم میں آپ کے ساتھ ایک نئے دن کی مصروفیات کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔
میں اپنی مصروفیات کو تبدیل کرنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن
بہت کم تبدیل کر پاتا ہوں۔
میں واک کرنے کے لیے روزانہ صبح سویرے اُٹھ کر جاتا ہوں اور 3 کلومیٹر واک کرنے کو ترجیح دیتا ہوں
واک کرنے سے میں اپنے آپ کو فٹ رکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ کیونکہ اس دوران مجھے باہر سے تازہ ہوا حاصل کرتا ہوں
When I returned home from the walk, I went to my parents' graves and prayed for forgiveness and then I walked home.
When I got home, I asked my wife for breakfast.
They brought me breakfast.
I had breakfast. The children had breakfast too and were ready to go to school.
I did my duty to drop off the children at school and returned home.
When I got home, I went to see the flowers in my garden.
I saw bees on flowers and took some beautiful pictures of them which I am sharing with you guys.
This is a seasonal flower
واک سے جب میں واپس گھر کی طرف روانہ ہوا تو میں نے اپنے والدین کی قبروں پر جا کر دعاۓ مغفرت کی اور پھر میں گھر کی طرف چلا آیا۔
میں گھر پہنچا تو میں نے اپنی بیوی سے ناشتہ لانے کے لیے کہا۔ وہ میرے لیے ناشتہ لے آئ میں نے ناشتہ کیا بچے بھی ناشتہ کر چکے تھے اور سکول جانے کے لیے تیار تھے۔
میں نے بچوں کو سکول چھوڑنے کی ڈیوٹی سر انجام دی اور گھر واپس پہنچ گیا۔جب میں گھر پہنچا تو میں نے اپنے باغیچہ میں موجود پھولوں کو دیکھنے گیا۔
میں نے پھولوں پر شہد کی مکھیوں کو دیکھا اور ان کی چند خوبصورت تصاویر لیں جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ یہ موسمی پھول ہیں
In addition to these flowers, there are many other types of flowers in my garden.
I want to take pictures of flowers۔
I was about to reach my shop so I took my shop keys and walked towards the shop and after reaching the shop I had a good day in the shop.
Before evening I closed the shop and went back home
میرے باغ میں ان پھولوں کے علاوہ اور بھی کئی اقسام کے پھول ہیں۔ میں پھولوں کی تصویریں لینا چاہتا ہوں۔
میں نے اپنی دکان پر پہنچنا تھا تو میں نے اپنی دکان کی چابیاں لیں اور دکان کی طرف روانہ ہو گیا اور دکان پر پہنچ کر میں نے دوکان میں ایک اچھا دن گزارا۔
شام سے پہلے میں دکان بند کر کے گھر کی طرف واپس چلا آیا
Photographer | Aamirhayat |
---|---|
Camera | mobile phone camera |
Mobile phone | Redmi 9t |
ISO | auto |
Location | Mianwali Punjab Pakistan |
Flash | No flash |
This is extremely beautiful, I love the yellow flowers.