Hello to all my friends, I hope you will be well. I have come before you with today's diary. After waking up at five in the morning, I performed Wudhu and prayed. After praying, he recited the Qur'an and then I went for a walk. During the walk I walked a kilometer after praying Fateha in the cemetery, and then when I got back home I asked my wife to bring breakfast and she prepared breakfast for me. I had breakfast. After breakfast I went to the garden. There I saw the flowers of their doll and after a while I came home.
تمام دوستوں کو میری طرف سے اسلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے آج کی ڈائری لے کر حاضر ہوا ہوں میں صبح سویرے پانچ بجے اٹھ اٹھ نے کے بعد میں نے وضو کیا اور نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد قرآن کی تلاوت کی اور پھر میں واک کرنے کے لئے چلا گیا واک کے دوران میں نے قبرستان میں فاتحہ خوانی کی فاتحہ خوانی کرنے کے بعد میں نے ایک کلومیٹر واک کی اور پھر میں واپس آ گیا گھر پہنچ کر میں نے بیگم سے ناشتہ لانے کے لیے کہا وہ میرے لیے ناشتہ تیار کر کے لے آئ۔ میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں باغیچہ میں گیا وہ پھولوں کو دیکھا ان کی گوڈی کی اور کچھ دیر کے بعد میں گھر چلا آیا
And then I went to my shop. After opening the shop door I cleaned and after cleaning I got busy with my work. First I cut a pair of clothes and then I got busy sewing. I worked in the shop till twelve o'clock and then I closed the shop and when I reached home I was giving something. In a short while the food was ready. I sat down to eat with my children and then it was time for prayer.
اور پھر میں اپنی دکان کی طرف چلا گیا دکان کا دروازہ کھولنے کے بعد میں نے صفائی کی اور صفائی کرنے کے بعد میں اپنے کام میں مصروف ہو گیا سب سے پہلے میں نے ایک جوڑا کپڑوں کا کٹائی کیا اور پھر میں سلائی کر ے میں مصروف ہوگیا میں نے بارہ بجے تک میں نے دکان میں کام کیا اور پھر میں دکان بند کر گھر پہنچ کر میں نے کچھ دے رہا ہوں کیا تھوڑی دیر میں کھانا کھانا تیار ہو چکا تھا میں نے اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور پھر نماز کا وقت ہو چکا تھا نماز ادا کی۔
Went to Arrived at the shop and started working in the shop. I worked in the shop till sunset. I ran the house and offered the evening prayer. I am presenting, I hope you will like my post, may Allah Almighty be your supporter and helper.
نماز ادا کرنے کے بعد میں نے چائے کا ایک کپ نوش کیا اور دکان کی طرف روانہ ہو گیا۔ دکان میں پہنچا اور دکان میں کام کرنے لگا سورج کے غروب ہونے تک میں نے دکان میں کام کیا گھر چلایا اور مغرب کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے ڈائری رپورٹ تیار کرنے میں مصروف ہوگیا جو کہ آپ لوگوں کے سامنے میں پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو کو میری پوسٹ اچھی لگے گی اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو
Photographer | Aamirhayat |
---|---|
Camera | mobile phone camera |
Mobile phone | Redmi 9t |
ISO | auto |
Location | Mianwali Punjab Pakistan |
Flash | No flash |