![]() | ![]() |
---|
سویرے واک کرنے کے لیے کھیتوں کی طرف روانہ تھا۔ میں نےمیں تمام ممبران کو صبح کا سلام پیش کرتا ہوں۔ میں صبح اپنے قبرستان سے گزرتے ہوئے اپنے والدین کی قبروں پر دعا مغفرت کی اور تازہ ہوا کھانے کے لیے آگے بڑھا۔ صبح کے وقت واک کرنا مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔ یہ مناظر بہت حسین ہوتے ہیں۔ میں واک کرنے کے بعد گھر کی لوٹ آیا۔ ناشتے کے لیے میرا انتظار کیا جا رہا تھا۔ میں نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کیا۔ |
---|
![]() | ![]() |
---|
After I finished breakfast, I went to drop the kids off at school. After dropping the kids off at school I got home and went to my garden to look at the flowers and take some beautiful pictures of them which I am sharing with you. After some time I left for my shop. On reaching the shop, I opened the door of my shop and got busy cleaning. When I finished cleaning, I cut 2 pairs and after that I got busy sewing. | جب میں نے ناشتہ کر لیا تو میں بچوں کو سکول چھوڑنے کے لیے چلا گیا۔ بچوں کو سکول چھوڑنے کے بعد میں گھر پہنچا اور اپنے باغیچہ میں گیا پھولوں کو دیکھا اور ان کی کچھ خوبصورت تصاویر بھی لیں جو کہ میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ کچھ دیر کے بعد میں اپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا۔ دکان پر پہنچ کر میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کرنے میں مصروف ہوگیا۔ جب میں نے صفائی مکمل کر لی تو میں نے 2 جوڑے کٹائی کیے اور اس کے بعد میں سلائی کرنے میں مصروف ہو گیا۔ |
---|
After I finished sewing, I closed the shop and went home. After some time the food was ready. I first washed my hands and mouth and then I sat and ate with the children. In the mosque I prayed and then I came back home and drank a cup of tea. Again I went to the shop where I worked till sunset. And in the evening I closed the shop and then I went home. After reaching home, I wrote today's diary, which I am presenting to you, I hope you will like it. | جب میں نے سلائی کا کام مکمل کیا اور اس کے بعد دکان بند کر دی اور گھر چلا آیا۔ کچھ دیر میں کھانا تیار ہوگیا تھا۔ میں پہلے ہاتھ اور منہ دھویا اور پھر میں نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں ظہر کی نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا۔ مسجد میں میں نے نماز ادا کی اور پھر میں گھر واپس آ گیا اور چاۓ کا ایک کپ پیا۔ دوبارہ میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا ۔ اور شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور پھر میں گھر چلا آیا۔ گھر پہنچ کر میں نے آج کی ڈائری تحریر کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور اچھی لگے گی۔ |
---|
I am very thankful for my dear sir
@r2cornell
Photographer | Aamirhayat |
---|---|
Camera | mobile phone camera |
Mobile phone | Redmi 9t |
ISO | auto |
Location | Mianwali Punjab Pakistan |
Flash | No flash |