Hello friends, I hope you are all well and doing your job well.
Today, as usual, I woke up early in the morning and went to the mosque to offer prayers.
After that I started walking a little on the road and then I saw flowers on the side along the exercise road. I was refreshing my mind. In the morning, the fragrance of flowers seems to be very pleasing. I come almost every day to smell the fragrance of these flowers and I also come here to exercise. Useful All friends should also exercise on daily basis Now that I am home I hope all my friends will like this post.
السلام علیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے کاموں کو بخوبی سرانجام دے رہے ہوں گے ۔
آج میں معمول کے مطابق صبح جلدی جاگ گیا اور نماز پڑھنے کے لئے مسجد میں چلا گیا وہاں جا کر وضو کر باجماعت نماز ادا کی ۔
اس کے بعد روڈ پر میں تھوڑا سا پیدل چلنے لگا اور پھر میں نے ورزش کی روڈ کے ساتھ سائیڈ پر پھول لگے ہوئے تھے میں ان کو پھولوں میں داخل ہو گیا اور وہاں جاکر پھولوں کی تصویریں بنائیں پھولوں کی مہک چاروں طرف پھیلی ہوئی تھی جو دماغ کو ترو تازہ کر رہی تھی صبح صبح پھولوں کی خوشبو بڑی محسورکن لگتی ہے میں تقریبا روزانہ ان پھولوں کی خوشبو سونگھنے کے لیے آتا ہوں اور یہاں ک آکر ورزش بھی کرتا ہوں یہ میں نے اپنا معمول بنا رکھا ہے اور ورزش صحت کے لیے انتہائی مفید ہے تمام دوستوں کو چاہئے کہ وہ بھی روزانہ کی بنیادوں پر ورزش کریں اب میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا امید ہے کہ تمام دوست میری اس پوسٹ کو پسند کریں گے