Beijing (Urdu Point latest newspaper. August 29, 2022) China's announcement to provide more aid to Pakistan related to floods and help in reconstruction. China will continue to cooperate with Pakistan in global climate response, hoping that Pakistanis will overcome this disaster, Chinese Foreign Ministry said. China says that it will continue to cooperate with Pakistan in global climate response, hoping that Pakistanis will control this disaster.
Chinese Foreign Ministry spokesman Zhao Lijian has said in a statement that China will provide more help to Pakistan in flood relief and reconstruction. The information about the devastating flood in Pakistan is heartbreaking. The spokesman said that China and Pakistan are partners in climate strategic cooperation and share each other's joys and sorrows, and are with Pakistan from the depths of their hearts in difficult times.
بیجنگ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 29 اگست 2022ء ) چین کا پاکستان کو سیلاب سے متعلق مزید امداد اور تعمیر نو میں مدد دینےکا اعلان۔ عالمی موسمیاتی رد عمل میں پاکستان سے تعاون جاری رکھیں گے، امید ہےکہ پاکستانی اس آفت پر قابو پالیں گے، چینی وزارت خارجہ۔ چین کا کہنا ہےکہ عالمی موسمیاتی رد عمل میں پاکستان سے تعاون جاری رکھیں گے، امید ہےکہ پاکستانی اس آفت پر قابو پالیں گے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لی جیان نے ایک بیان میں کہا ہےکہ چین پاکستان کو سیلاب سے متعلق امداد اور تعمیر نو میں مزید مدد دےگا، پاکستان میں تباہ کن سیلاب کی معلومات دل دہلا دینے والی ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہےکہ چین اور پاکستان موسمیاتی تزویراتی تعاون میں شراکت دار ہیں اور ایک دوسرے کےخوشی غم میں شریک ہیں، مشکل وقت میں دل کی گہرائیوں کے ساتھ پاکستان کے ساتھ ہیں۔
According to the spokesperson, Foreign Minister Wang Yi has also expressed sympathy with his Pakistani counterpart. Zhao Lijian says that China has provided Pakistan with 4,000 tents, 50,000 blankets and 50,000 tarpaulins. It has also decided to give an additional batch of emergency humanitarian aid to Pakistan. Dollars will give cash, All Pakistani Chinese Enterprises Association has donated one and a half crore rupees to the flood relief fund. According to the spokesperson, China hopes that Pakistanis will overcome this disaster and rebuild their homes soon.
ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ وانگ ای نے پاکستانی ہم منصب سے ہمدردی کا اظہار بھی کیا ہے۔ ژاؤ لی جیان کا کہنا ہےکہ چین نے پاکستان کو 4 ہزار خیمے، 50 ہزار کمبل اور 50 ہزار ترپالیں فراہم کی ہیں، پاکستان کو ہنگامی انسانی امداد کی اضافی کھیپ دینے کا بھی فیصلہ کیا ہے، چینی ریڈ کراس پاکستان ریڈ کریسنٹ کو 3 لاکھ امریکی ڈالر نقد دے گی، آل پاکستانی چائنیز انٹرپرائزز ایسوسی ایشن نے سیلاب ریلیف فنڈ میں ڈیڑھ کروڑ روپیہ عطیہ دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق چین کو امید ہےکہ پاکستانی اس آفت پر قابو پالیں گے اور جلد ہی اپنےگھر دوبارہ تعمیر کریں گے۔
** Your post has been upvoted (1.72 %) **
Curation Trail is Open!
Join Trail Here
Delegate more BP for bigger Upvote + Daily BLURT 😉
Delegate BP Here
Upvote
https://blurtblock.herokuapp.com/blurt/upvote
Thank you 🙂 @tomoyan