My sunset photography on blurt

in r2cornell •  3 years ago 

img_0.5960275905731672.jpg

IMG_20211211_164335.jpgIMG_20211211_165813.jpg
Hello friends, I hope you are all well. I want to share with you my own engagements of today. I got up at 6 in the morning and woke up all the family members for prayers. I went to the mosque to pray. I entered the mosque and I performed ablution, and then prayed in congregation, then recited the Qur'an and after a while went out for a walk. At that time the sun was rising and birds were chirping everywhere. The fog had disappeared due to the heat of the sun. I walked to the graveyard and prayed at the graves of my ancestors, and then I went to the fields for a walk. I walked for a while and I walked home. When I got home I rested for a while because I was tired.السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں آپ کے ساتھ آج کے دن کی اپنی، مصروفیات شیئر کرنا چاہتا ہوں . میں صبح سویرے 6 بجے اٹھا اور تمام گھر والوں کو بھی نماز کے لیا اٹھایا۔ میں نماز ادا کرنے مسجد میں چلا گیا . میں مسجد میں داخل ہوا اور میں نے وضو کیا، اور پھر باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اور کچھ دیر کے بعد پھر واک کے لیے نکل گیا۔ اس وقت سورج نکل رہا تھا ہر طرف پرندے چہچہا رہے تھے سورج کی تپش سے دھند ختم ہو چکی تھی۔ میں واک کرتے کرتے قبرستان میں پہنچا اور اپنے آباؤ اجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی، اور پھر میں واک کرنے کے لیے کھیتوں کی طرف چلا گیا. کچھ دیر واک کی اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔ جب میں گھر پہنچا تو میں نے کچھ دیر آرام کیا کیونکہ میں تھکا ہوا تھا۔
IMG_20211211_162251.jpgIMG_20211211_162239.jpg
I asked my wife to bring breakfast. She brought breakfast for me. I had breakfast and then I dropped the children off at school. When I came back I went to my sewing center where I sewed clothes. I went home for lunch and then went back to my shop after dinner. I closed my shop before evening when the sun was going down. I got to see some very beautiful scenes. I clicked these scenes from my mobile phone. What I am presenting to you, I hope you will enjoy these scenes. All these scenes are from a village in my Mianwali town where I live.میں نے اپنی بیگم سے ناشتہ لانے کو کہا وہ میرے لیے ناشتہ لے آئی میں نے ناشتہ کیا اور پھر میں نے بچوں کو سکول چھوڑا۔ جب میں واپس آیا تو میں اپنے سلائی سینٹر چلا گیا وہاں پر میں نے کپڑے سلائی کیے۔ میں دوپہر کا کھانا کھانے کے لیے گھر چلا آیا اور پھر کھانا کھانے کے بعد دوبارہ اپنی دکان کی طرف واپس چلا گیا۔ میں نے شام سے پہلے اپنی دکان بند کر دی اس وقت سورج غروب ہو رہا تھا بہت خوبصورت مناظر دیکھنے کو ملے میں نے اپنے موبائل فون سے یہ مناظر کلک کیے۔ جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو یہ مناظر بہت اچھے لگیں گے۔ یہ سب مناظر میرے میانوالی شہر کے ایک گاؤں کے ہیں جہاں پر میں رہائش پذیر ہوں۔
IMG_20211211_162227.jpgIMG_20211211_162220.jpg
Locationmianwali
DeviceRedme9t
FlashNo flash
File info4000×1840px
IMG_20211211_161846.jpg
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!