الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
الصلاۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
صبح کا وقت
تمام دوستوں کو میری طرف سے اسلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے آج کی ڈائری لے کر حاضر ہوا ہوں میں اج صبح سویرے چھ بجے اٹھا اٹھنے کے بعد میں نے وضو کیا اور نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں پہنچ گیا اور باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد قرآن کی تلاوت کی اور پھر میں واک کرنے کے لئے چلا گیا اس سورج طلوع ہو رہا تھا آسمان پر ہر طرف بادل چھائے ہوئے تھے میں نے بادلوں کی کچھ تصاویر بھی لیں اور پھر میں واک کے لئے چلا گیا اس دوران میں نے قبرستان میں فاتحہ خوانی کی فاتحہ خوانی کرنے کے بعد میں نے ایک کلومیٹر واک کی اور پھر میں واپس آ گیا گھر پہنچ کر میں نے میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے دوکان کی طرف روانہ ہونا تھا تو میں اپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا
دوپہر کا وقت
دکان کا دروازہ کھولنے کے بعد میں نے صفائی کی اور صفائی کرنے کے بعد میں اپنے کام میں مصروف ہو گیا سب سے پہلے میں نے ایک جوڑا کپڑوں کا کٹائی کیا اور پھر میں سلائی کر ے میں مصروف ہوگیا میں نے بارہ بجے تک میں نے دکان میں کام کیا اور پھر میں دکان بند کر گھر پہنچ کر میں نے کچھ دے رہا ہوں کیا تھوڑی دیر میں کھانا کھانا تیار ہو چکا تھا میں نے اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور کچھ دیر کے لیے آرام کیا نمازِ ظہر کا وقت ہوچکا تھا میں نے وضو کیا اور پھر نماز ادا کی بیگم نے میرے لیے چائے تیار کی۔ میں نے چائے نوش کی اور پھر میں دوبارہ دوکان کی طرف چلا گیا۔
شام کا وقت
دکان میں کام کرنے لگا سورج کے غروب ہونے تک میں نے دکان میں کام کیا جب سورج غروب ہونے لگا تو میں نے دکان بند کر دی اور گھر چلا آیا اور مغرب کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے ڈائری تیارکرنے میں مصروف ہوگیا جو کہ آپ لوگوں کے سامنے میں پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو کو میری پوسٹ اچھی لگے گی اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو