صبح سویرے کا وقت
Hello to all my friends, I hope you are well. I have brought today's diary in front of you. I got up at five o'clock in the morning, performed Wudhu and offered prayers, recited the Qur'an and then I went for a walk. During the walk I prayed Fateha Khawani in the cemetery, then I walked one kilometer and then I came back. When I got home I had breakfast. After breakfast I went to my shop where I cleaned and then I started sewing clothes. | تمام دوستوں کو میری طرف سے اسلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے ۔ میں آپ کے سامنے آج کی ڈائری لے کر حاضر ہوا ہوں میں صبح سویرے پانچ بجے اٹھ اٹھ نے کے بعد میں نے وضو کیا اور نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد قرآن کی تلاوت کی اور پھر میں واک کرنے کے لئے چلا گیا۔ واک کے دوران میں نے قبرستان میں فاتحہ خوانی کی فاتحہ خوانی کرنے کے بعد میں نے ایک کلومیٹر واک کی اور پھر میں واپس آ گیا۔ گھر پہنچ کر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنی دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے صفائی کی اور پھر میں نے کپڑوں کی سلائی شروع کی۔ |
---|
دوپہر کا وقت
میں نے بارہ بجے تک دکان میں کام کیا اور پھر میں دکان بند کر گھر پہنچ گیا۔ میں نے کچھ دیر آرام کیا تھوڑی دیر میں کھانا کھانا تیار ہو چکا تھا ۔ میں نے اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا پھر میں نے میانوالی بھی جانا تھا میرے ساتھ دونوں بیٹے بھی میانوالی جانے کے لیے تیار ہو گئے ہم سب اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر ہم میانوالی کے لیے روانہ ہوئے ہم آدھا گھنٹہ کے بعد بازار پہنچ گئے اور وہاں سے گھر کے لیے سبزیاں خریدیں اور کچھ فروٹ بھی لیے اور میں نے بچوں کے لیے گرم کپڑے بھی خریدے اور ہم گھر کی طرف روانہ ہو گئے۔ | I worked in the shop till twelve o'clock and then I closed the shop and reached home. I rested for a while and in a short time the food was ready. I sat down to eat with my children and then I had to go to Mianwali. Both my sons and I got ready to go to Mianwali. We all got on our motorbikes and left for Mianwali. Arrived and bought vegetables and some fruits for the house from there and I also bought warm clothes for the children and we left for home. |
---|
شام کا وقت
ہم نے نہر کے ساتھ پیڑول پمپ سے پیٹرول ڈلوایا اور پھر ہم گھر کی طرف روانہ ہو گئے ہم نے شہباز خیل موڑ پر رک کر سموسے لیے اور پھر ہم گھر کی طرف روانہ ہو گئے گھر پہنچے تو شام ہونے والی تھی ہم نے گرم سموسے نکالے اور سب نے مل کر سموسے کھاے اور خوب انجوائے کیا پھر میں اپنی ڈائری رپورٹ تیار کرنے میں مصروف ہوگیا جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو میری آج کی ڈائری اچھی لگے گی اللہ تعالی آپ سب لوگوں کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ باد | We fetched petrol from the petrol pump along the canal and then we left for home. We stopped at Shahbazkhel turn and took samosas, and then we left for home. When we got home, it was going to be evening. We took out hot samosas and they all ate samosas together. What I am presenting to you, I hope you will like my diary today. May Allah Almighty be your supporter and helper. Long live Pakistan. |
---|
Upvoted! Just because you do not have outgoing delegations / report plagiarism.
@ctime thank you so much for upvoting