الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
الصلاۃ والسلام علیک یا خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا
صبح کا وقت
تمام دوستوں کو میری طرف سے اسلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے آج کی ڈائری لے کر حاضر ہوا ہوں میں صبح سویرے پانچ بجے اٹھ اٹھ نے کے بعد میں نے وضو کیا اور نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد قرآن کی تلاوت کی اور پھر میں واک کرنے کے لئے چلا گیا واک کے دوران میں نے قبرستان میں فاتحہ خوانی کی فاتحہ خوانی کرنے کے بعد میں نے ایک کلومیٹر واک کی اور پھر میں واپس آ گیا گھر پہنچ کر میں نے میں نے کچھ دیر آرام کیا کیونکہ میں واک کرتے کرتے تھک چکا تھا۔ پھر میں نے بیگم سے ناشتہ تیار کرنے کے لیے کہا میں نہانے چلا گیا میں نہا کر واپس آیا تو ناشتہ تیار ہو چکا تھا میں نے ناشتہ کیا اور پھر میں نے دوکان کی طرف جانے کا ارادہ کیا۔
دوپہر کا وقت
اور پھر میں اپنی دکان کی طرف چلا گیا دکان کا دروازہ کھولنے کے بعد میں نے صفائی کی اور صفائی کرنے کے بعد میں اپنے کام میں مصروف ہو گیا سب سے پہلے میں نے ایک جوڑا کپڑوں کا کٹائی کیا اور پھر میں سلائی کر ے میں مصروف ہوگیا میں نے بارہ بجے تک میں نے دکان میں کام کیا اور پھر میں دکان بند کر گھر پہنچ کر میں نے کچھ دے رہا ہوں کیا تھوڑی دیر میں کھانا کھانا تیار ہو چکا تھا میں نے اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا ۔ اور پھر چائے کا کپ نوش کیا اور مسجد میں نماز ادا کرنے چلا گیا۔
شام کا وقت
ظہر کی نماز ادا کی ادا کرنے کے بعد مجھے ایک دوست سے کام تھا میں نے اس سے کچھ پیسے لینے تھے میں اس کے گھر گیا اور پھر میں گھر واپس چلا آیا اور دکان میں کام کرنے لگا سورج کے غروب ہونے تک میں نے دکان میں کام کیا گھر چلایا اور مغرب کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے ڈائریکٹ کیا کرنے میں مصروف ہوگیا جو کہ آپ لوگوں کے سامنے میں پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو کو میری پوسٹ اچھی لگے گی اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو