میری آج کی مصروفیات اور خوبصورت تصاویر

in r2cornell •  3 years ago 

IMG_20210804_075544.jpg
Hello to all my friends, I hope you are all well. I have come in front of all of you with today's activity. I got up at five o'clock and went to the mosque to pray. After performing ablutions, I prayed and then the meaning. After reciting the Qur'an for a while, I went out of the mosque and went for a walk. I stopped at the graveyard and recited the Fatiha Went to

تمام دوستوں کو میری طرف سے اسلام علیکم امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے میں آپ سب لوگوں کے سامنے آج کی ایکٹیویٹی کے ساتھ حاضر ہوئے ہوں میں پانچ بجے اٹھنے کے بعد میں مسجد میں نماز ادا کرنے کے لیے گیا وہاں پر میں نے وضو کیا وضو کرنے کے بعد میں نے نماز ادا کی اور پھر معنی کچھ دیر قرآن کی تلاوت کی تلاوت کرنے کے بعد بعد میں مسجد سے پر نکلا اور واک کرنے کے لئے چلا گیا قبرستان میں میں نے رک کر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے چلا گیا
IMG_20210804_071855.jpg

IMG_20210804_071844.jpg
When I finished walking, I walked home. When I got home, I rested for a while because I was very tired and I was sweating. When my sweat dried, I had breakfast after taking a bath. And then I mowed the animals and then I took some pictures that I am presenting to you. I hope you will like it. Then I went to the shop and when I got there I opened the door and cleaned it. And then I got busy with my work. I got busy all day. At 1 o'clock I closed the shop and went home. When I got home I ate and then I fell asleep.

واک سے جب میں فارغ ہوا تو گھر کی طرف چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے کچھ دیر آرام کیا کیونکہ میں بہت تھکا ہوا تھا اور مجھے پسینہ بھی آیا ہوا تھا جب میرا پسینہ خشک ہو گیا تو غسل کرنے کے بعد کے میں نے ناشتہ کیا اور پھر میں نے جانوروں کو چارہ کٹائی کر کے ڈالا اور پھر میں نے کچھ تصاویر لیں جو آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو اچھی لگیں گی پھر میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پہنچ کر میں نے دروازہ کھولا اور صفائی کی اور پھر میں اپنے کام میں مصروف ہوگیا سارا دن کام میں مصروف رہا 1 بجے میں نے دکان بند کر دی اور گھر چلا آیا اور گھر پہنچ کر میں نے کھانا کھایا اور پھر میں سو گیا

IMG_20210804_071828.jpg

IMG_20210804_071652.jpg

IMG_20210804_071646.jpg

IMG_20210804_071631.jpg
When I opened my eyes, it was 2 o'clock. I got up, took a bath, performed ablution to pray, and went to the mosque to pray. When I returned, I asked Begum to breastfeed. She put ice in the milk and cooled it and offered me a glass of milk. After drinking the milk, I thanked Allah Almighty for this blessing and after that I started working I finished work before evening and closed the shop and started writing my diary today. I hope you enjoyed my engagements.

جب میری آنکھ کھلی تو 2 بج رہے تھے میں نے اٹھ کر غسل کیا اور نماز ادا کرنے کے لیے میں نے وضو کیا اور نماز ادا کر نے کے لیے مسجد میں چلا گیا وہاں پر میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر واپس پہنچ گیا میں نے بیگم سے دودھ پلانے کا کہا اس نے دودھ میں برف ڈالی اور ٹھنڈا کیا اور مجھے ایک گلاس دودھ پیش کیا میں نے دودھ پینے کے بعد اللہ تعالیٰ کی اس نعمت کا شکر ادا کیا اور اس کے بعد میں کام میں مصروف ہو گیا شام سے پہلے میں نے کام مکمل کر لیا اور دکان بند کر دی اور اپنی آج کی ڈائری لکھنے میں مصروف ہو گیا امید ہے آپ کو میری مصروفیات پسند آئی ہوگی
IMG_20210804_071629.jpg

IMG_20210804_071617.jpg

IMG_20210804_071412.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  
  ·  3 years ago  ·  

Upvoted! Just because you do not have outgoing delegations / report plagiarism.