تمام دوستوں کو میری طرف سے اسلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے آج کی ڈائری لے کر حاضر ہوا ہوں میں صبح سویرے پانچ بجے اٹھ اٹھ نے کے بعد میں نے وضو کیا اور نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد قرآن کی تلاوت کی اور پھر میں واک کرنے کے لئے چلا گیا واک کے دوران میں نے قبرستان میں فاتحہ خوانی کی فاتحہ خوانی کرنے کے بعد میں نے ایک کلومیٹر واک کی اور پھر میں واپس آ گیا گھر پہنچ کر میں نے میں نے جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کیا اور پھر میں چارہ کاٹ کر گھر لے آیا اور جانوروں کو ڈال دیا اور کچھ دیر آرام کیاجب میرا پسینہ خشک ہو گیا تو غسل کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور پھر میں نے ہسپتال میں موجود اپنے زخمی مریضوں کا احوال دریافت کیا
اور پھر میں اپنی دکان کی طرف چلا گیا دکان کا دروازہ کھولنے کے بعد میں نے صفائی کی اور صفائی کرنے کے بعد میں اپنے کام میں مصروف ہو گیا سب سے پہلے میں نے ایک جوڑا کپڑوں کا کٹائی کیا اور پھر میں سلائی کر ے میں مصروف ہوگیا میں نے بارہ بجے تک میں نے دکان میں کام کیا اور پھر میں دکان بند کر گھر پہنچ کر میں نے کچھ دے رہا ہوں کیا تھوڑی دیر میں کھانا کھانا تیار ہو چکا تھا میں نے اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور کچھ دیر کے لیے سو گیا