First of all, greetings from me to all my friends. I am here to present today's activity to you. I hope you will like my activities. I got up at five o'clock and went to the washroom. There I took a bath. After bathing, I walked to the mosque for prayers. I prayed in congregation there. The mosque is about 200 yards from our house. After praying there, I went for a walk for half an hour. I walked for half an hour and prayed in the graveyard and then after walking I came back home and at home I had breakfast. After breakfast I went to mow the fodder for the animals When I arrived, I went to my shop
سب سے پہلے تمام دوستوں کو میری طرف سے سلام میں آپ کے سامنے آج کی ایکٹیویٹی پیش کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں مجھے امید ہے آپ کو میری ایکٹیویٹیز پسند آئے گی مجھے پانچ بجے اٹھنے کے بعد میں واش روم میں گیا وہاں پر میں نے غسل کیا غسل کرنے کے بعد میں نماز کے لئے پیدل چل پڑا مسجد میں پہنچا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی کی مسجد ہمارے گھر سے تقریبا 20 سو گز کے فاصلے پر ہے وہاں سے نماز ادا کرنے کے بعد میں آدھا گھنٹہ واک کرنے کے لئے نکل گیا میں نے آدھے گھنٹہ واک کی اور قبرستان میں فاتحہ خوانی کی اور پھر واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور گھر پر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں جانوروں کے لیے چارہ کٹائی کرنے چلا گیا جانوروں کو چارہ ڈالا اور گھر واپس پہنچ کر میں اپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا