Before I inform you of the market situation, I greet all the friends who are with me.
I will also talk to you about some early morning engagements.
When I woke up in the morning it was beautiful weather to Went for a walk to get some fresh air
اس سے پہلے کہ میں آپ کو مارکیٹ کی صورتحال سے آگاہ کروں میں تمام دوستوں کو جو میرے ساتھ موجود ہیں سلام پیش کرتا ہوں۔ میں آپ کے ساتھ کچھ صبح سویرے کی مصروفیات کے بارے میں بھی بات کروں گا۔ میں صبح کے وقت جب اٹھا تو بہت خوبصورت موسم تھا تازہ ہوا لینے کے لیے واک کرنے چلا گیا
When I got home from the walk, I first had breakfast and then went to drop my children off at school.
A cultural festival has been organized in our area and a large number of people come there.
There are many kinds of dishes and stalls. Participants in the festival also watch a variety of games.
Such as javelin throwing horse dance kabaddi and circus etc.
This festival is held on these days of the year. Jalebi is the best seller in this festival.
In addition, many other items are available.
Children's toys and drinks are also available.
I waited for the children to leave school.
When they all came back from school, I took them to the fair with me.
When we arrived we saw javelin throwing and kabaddi competition and we got fresh fruit and also juice.
We bought 2 kg of jalebi for Rs.500 and took Rs.200 kg of apples and Rs.100 kg of melon and returned home.
میں واک سے جب واپس گھر لوٹ آیا تو میں نے پہلے ناشتہ کیا اور پھر اپنے بچوں کو سکول چھوڑنے کے لیے چلا گیا۔ ہمارے علاقے میں ایک ثقافتی میلہ بھی سج چکا ہے وہاں پر بہت بڑی تعداد میں لوگ آتے ہیں۔ وہاں پر بہت سی اقسام کے پکوان اور سٹال لگائے جاتے ہیں۔ اس میلے میں شرکت کرنے والے افراد مختلف اقسام کی گیمیں بھی دیکھتے ہیں۔ جیسا کہ نیزہ بازی گھوڑا ڈانس کبڈی اور سرکس وغیرہ۔ یہ میلہ سال کے ان دنوں میں منعقد ہوتا ہے۔ اس میلے میں سب سے زیادہ فرخت ہونے والی جلیبی ہے۔ ان کے علاؤہ بہت سی اشیاء دستیاب ہوتی ہیں۔ بچوں کے کھلونوں اور مشروبات بھی دستیاب ہوتے ہیں۔ میں نے بچوں کی سکول سے چھٹی ہونے کا انتظار کیا۔ جب وہ سب سکول سے واپس آئے تو میں انہیں اپنے ساتھ میلے میں لے گیا۔ ہم نے پہنچ کر نیزہ بازی اور کبڈی کا مقابلہ دیکھا اور ہم نے تازہ فروٹ لیے اور جوس بھی پیا۔ ہم نے 500 روپے میں 2 کلو جلیبی کے خریداری کی اور 200 روپے کلو سیب لیے اور 100 روپے کلو کا خربوزہ لیا اور گھر واپس چلے آئے