صبح کا وقت
تمام دوستوں کو میری طرف سے اسلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے آج کی ڈائری لے کر حاضر ہوا ہوں میں صبح سویرے پانچ بجے اٹھ اٹھ نے کے بعد میں نے وضو کیا اور نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد قرآن کی تلاوت کی اور پھر میں واک کرنے کے لئے چلا گیا واک کے دوران میں نے قبرستان میں فاتحہ خوانی کی فاتحہ خوانی کرنے کے بعد میں نے ایک کلومیٹر واک کی اور پھر میں واپس آ گیا گھر پہنچ کر میں نے بیگم سے ناشتہ لانے کے لیے کہا وہ میرے لیے ناشتہ تیار کر کے لے آئ۔ میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں باغیچہ میں گیا وہ پھولوں کو دیکھا ان کی گوڈی کی اور کچھ دیر کے بعد میں گھر چلا آیا
دوپہر کا وقت
گھر سے میں نے موٹر سائیکل نکالی اور قصاب کی دکان پر پہنچ گیا وہاں سے تازہ گوشت خریدا ۔ جب میں گوشت خرید رہا تھا تو اس وقت وہاں پر میں نے ایک کتا دیکھا جو کہ قصاب کی دکان کے باہر روڑ کے ساتھ بیٹھا تھا اور بار بار دکان کی طرف دیکھ رہا تھا۔ کہ قصاب کچھ گؤشت شاید مجھے بھی دے لیکن ایسا نہیں تھا میں وہاں سے گوشت لے کر گھر واپس پہنچ گیا اور اپنی بیوی کو گوشت دیا اور پھر میں اپنی دکان کی طرف چلا گیا دکان کا دروازہ کھولنے کے بعد میں نے صفائی کی اور صفائی کرنے کے بعد میں اپنے کام میں مصروف ہو گیا سب سے پہلے میں نے ایک جوڑا کپڑوں کا کٹائی کیا اور پھر میں سلائی کر ے میں مصروف ہوگیا میں نے بارہ بجے تک میں نے دکان میں کام کیا اور پھر میں دکان بند کر گھر پہنچ کر میں نے کچھ دے رہا ہوں کیا تھوڑی دیر میں کھانا کھانا تیار ہو چکا تھا میں نے اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور پھر نماز کا وقت ہو چکا تھا نماز ادا کی۔
شام کا وقت
نماز ادا کرنے کے بعد میں نے چائے کا ایک کپ نوش کیا اور دکان کی طرف روانہ ہو گیا۔ دکان میں پہنچا اور دکان میں کام کرنے لگا سورج کے غروب ہونے تک میں نے دکان میں کام کیا گھر چلایا اور مغرب کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے ڈائریکٹ کیا کرنے میں مصروف ہوگیا جو کہ آپ لوگوں کے سامنے میں پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو کو میری پوسٹ اچھی لگے گی اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو