Hello friends, I hope you are all well. I am sharing some natural landscapes with you. These beautiful pictures I have taken from the plains of Kadapa area of Kohat. I attended a friend's wedding in Kohat district of Khyber Pakhtunkhwa, 150 km away and took these beautiful pictures there. The area is full of natural beauty and the people there are very hospitable.
We arrived there at about 10 in the morning. The weather was very nice. There were clouds in the sky which were offering beautiful views. I took all these pictures with my mobile phone. Also, I have taken some beautiful pictures which I will share with you in the next post. It is a mountainous area and the people here have strong nerves. They are very hardworking and there are many coal mines here.
السلام وعلیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ میں آپ کے ساتھ کچھ قدرتی مناظر شیئر کر رہا ہوں۔ یہ خوبصورت تصاویر میں نے کوہاٹ کے علاقہ کڑپہ کے میدانوں سے لی ہیں۔ میں 150 کلومیٹر دور خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں دوست کی شادی میں شرکت کی اور وہاں پر یہ خوبصورت تصاویر لی ہیں۔ وہ علاقہ قدرتی حسن سے پھرا ہوا ہے وہاں کے لوگ بہت زیادہ مہمان نواز ہیں۔
ہم وہاں پر تقریباً صبح کے 10 بجے پہنچے موسم بہت اچھا تھا آسمان پر بادل موجود تھے جو کہ بہت خوبصورت مناظر پیش کر رہے تھے۔ میں نے اپنے موبائل فون کے ذریعے یہ سب تصاویر لیں۔ اس کے علاوہ بھی میں نے کچھ خوبصورت تصاویر لی ہیں جو آئندہ کی پوسٹ میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گا۔ یہ ایک پہاڑی علاقہ ہے اور یہاں کے لوگ مضبوط اعصاب کے مالک ہیں۔ بہت زیادہ محنت کش ہیں اور یہاں پر کوئلہ کی بہت سی کانیں پائی جاتی ہیں۔
Photographer | Aamirhayat |
---|---|
Camera | mobile phone camera |
Mobile phone | Redmi 9t |
ISO | auto |
Location | Mianwali Punjab Pakistan |
Flash | No flash |