Good morning to all the members. I was going to the fields early in the morning for a walk. There were clouds in the sky and the sun was rising behind those clouds. It is nice to take pictures of sunrise and sunset. These scenes are very beautiful. I walked back home. I was waiting for breakfast. I had breakfast with the children. | میں تمام ممبران کو صبح کا سلام پیش کرتا ہوں۔ میں صبح سویرے واک کرنے کے لیے کھیتوں کی طرف روانہ تھا۔ آسمان پر بادل موجود تھے اور ان بادلوں کے پیچھے سورج نکل رہا تھا۔ طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کی تصاویر لینا بہت اچھا لگتا ہے۔ یہ مناظر بہت حسین ہوتے ہیں۔ میں واک کرنے کے بعد گھر کی لوٹ آیا۔ ناشتے کے لیے میرا انتظار کیا جا رہا تھا۔ میں نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کیا. |
---|
I took the children to school and from there I went to the vegetable and fruit shop. From there I bought some vegetables and fruits and then went home. He gave vegetables and fruits to his wife and left for his shop. Arriving at the shop, I opened the door of my shop and started cleaning. When I finished cleaning, I cut 2 pairs and then started sewing. | بچوں کو سکول لے گیا اور پھر وہاں سے میں سبزی اور فروٹ کی دکان پر پہنچ گیا۔ وہاں سے میں نے کچھ سبزیاں اور فروٹ خریدا اور پھر گھر چلا آیا۔ سبزیاں اور فروٹ بیوی کو دیے اور اپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا۔ دکان پر پہنچ کر میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کرنے میں مصروف ہوگیا۔ جب میں نے صفائی مکمل کر لی تو میں نے 2 جوڑے کٹائی کیے اور اس کے بعد میں سلائی کرنے میں مصروف ہو گیا۔ |
---|
When I finished sewing and then closed the shop and went home. After a while the food was ready. I washed my hands and face first and then I sat down to eat with the children and after eating I went to perform Zuhr prayers. I prayed in the mosque and then I came back home and drank a cup of tea. Again I went to the shop where I worked till sunset. And in the evening I closed the shop and then I went home. When I got home I wrote today's diary which I am presenting to you. I hope you will like it. | جب میں نے سلائی کا کام مکمل کیا اور اس کے بعد دکان بند کر دی اور گھر چلا آیا۔ کچھ دیر میں کھانا تیار ہوگیا تھا۔ میں پہلے ہاتھ اور منہ دھویا اور پھر میں نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں ظہر کی نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا۔ مسجد میں میں نے نماز ادا کی اور پھر میں گھر واپس آ گیا اور چاۓ کا ایک کپ پیا۔ دوبارہ میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا ۔ اور شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور پھر میں گھر چلا آیا۔ گھر پہنچ کر میں نے آج کی ڈائری تحریر کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور اچھی لگے گی۔ |
---|