🌺بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم🌺
"”"""''"''''''"'"""""'""""""""""""""""""""'"""’''
شروع کرتا ہوں اللہ پاک کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے🌱🌱🌱🌱
I begin with the name of Allah, the Most Merciful and the Most Merciful
""”"""""""""''''''""""""""""***""""""""""""""
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌹Hi All My Friends!🌹
Assalam Alaikum to all my Muslim brothers and sisters from shafiqRafiq, how are you all friends, I hope you are doing well and very well. May the members always be happy and free from trouble and may no one ever face any great sorrow or pain.
💖Hello sir 💖
🌹Hello my beautiful friends🌹
💫I hope all are fine by the grace of Allah 💫
❣️May Allah bless you all ❣️
how are you my dear friends God bless you all, no matter how much work you are doing May they all be blessed with lots of happiness
May those who are sick be healed completely And ease the difficulties Friends I am starting today's diary game hope you will like it
Greetings from me to all friends!
Anyway, I hope you are all well. And good luck. I am also fine.. I am also very happy to work in it. And I really like this platform.
🌺A cartical Story🌺
💖Greatness in hard work💖
with mixed feelings of surprise and happiness
صائم رائیٹس 🥀 *،اٹک فریحہ کی عمر 12 سال اور احمد کی عمر 14 سال تھی۔فریحہ اگرچہ عمر میں اپنے بھائی احمد سے چھوٹی تھی،لیکن اس سے زیادہ عقل مند تھی۔شیخ سعدی رحمة اللہ علیہ نے فرمایا تھا: ”بزرگی عقل سے ہے،ماہ و سال سے نہیں“ ایک دن احمد نے دیکھا کہ اس کی بہن نے چھوٹی سی مٹکی جس کے ایک طرف لمبائی میں چھوٹا سا سوراخ تھا،ہاتھ میں اُٹھا رکھی ہے۔ احمد نے پوچھا:”یہ کیا ہے؟“
Saim Wrights 🥀, Attock Fareeha was 12 years old and Ahmad was 14 years old. Although Fareeha was younger than her brother Ahmad, she was more intelligent than him. Sheikh Saadi, may God have mercy on him, said: Yes, not for months and years." One day Ahmed saw that his sister was holding a small pot with a small hole on one side. Ahmed asked: "What is this?"
فریحہ نے جواب دیا:”اس کا نام بچت گھر ہے۔“ وہ دونوں برآمدے میں آئے اور ایک کونے میں بیٹھ گئے۔فریحہ نے بچت گھر کو زمین پر دے مارا اور اس کے ٹوٹتے ہی احمد کی آنکھیں حیرت سے پھٹی کی پھٹی رہ گئیں،کیونکہ اس کے سامنے دس دس،بیس بیس روپے کے نوٹ اور بہت سارے سکے بکھرے پڑے تھے۔ احمد نے خوش ہوتے ہوئے پوچھا:”فریحہ!ہم ان روپوں سے نئے کھلونے خریدیں گے؟“ فریحہ:”نہیں بھائی!کھلونے تو ہمارے پاس پہلے ہی بہت ہیں۔میں نے یہ روپے تھوڑے تھوڑے کرکے اس لئے جمع کیے تھے کہ کسی دن ضرورت پڑنے پر کام آئیں گے،کیا تم نے کتاب میں نہیں پڑھا،آج کی بچت کل کام آئے گی۔ “ اپنی بہن کے منہ سے یہ سن کر وہ کھلونے نہیں خریدیں گے،احمد کا دل بجھ گیا۔اس نے اُداس لہجے میں پوچھا:”پھر ہم ان روپوں کا کیا کریں گے؟“ اس پر فریحہ نے جواب دیا:”میرے پیارے بھائی!کیا آپ کو نہیں پتا کہ اس وقت کورونا کی بیماری پھیلی ہوئی ہے اور بہت سے لوگ مشکل کا شکار ہیں،ہم ان روپوں سے ضرورت مندوں کی مدد کریں گے۔ آپ یہ نوٹ گنیں،میں سکے جمع کرتی ہوں۔“ وہ دونوں سکے اور نوٹ گننے لگے،کل ملا کر پانچ سو تین روپے ہوئے۔”پانچ سو تین روپے“فریحہ نے سوچتے ہوئے دہرایا۔ اسی لمحے احمد نے کہا:”اتنے کم روپوں سے ہم کسی کی کیا مدد کر سکتے ہیں،چلو کھلونے خریدتے ہیں۔ “ فریحہ:”احمد بھائی!مدد کرنے کے لئے رقم کا زیادہ ہونا ضروری نہیں،بلکہ جذبہ اور نیت ہونا ضروری ہے۔“ احمد:”نیت کیا ہوتی ہے؟اور اس کا کیا مطلب ہوا؟“ فریحہ:”بھائی!نیت کہتے ہیں دل کے ارادے کو۔کسی کام کا بدلہ آپ کو ظاہری عمل کے لحاظ سے نہیں،بلکہ آپ کے دل میں کسی عمل کا جو مقصد ہو گا،اس کے مطابق آپ کو جزا یا سزا ملے گی۔ “ احمد:”پھر بھی پانچ سو تین روپے سے کسی کو کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا۔کیوں نہ ہم ان روپوں سے کھلونے خرید لیں۔“ فریحہ:”فرق پڑتا ہے بھائی!اگرچہ نظر نہیں آتا،لیکن فرق پڑتا ہے۔فرض کریں آپ کو روزانہ پانی سے بھری ایک بالٹی ملے اور روزانہ اس بالٹی سے صرف دو گلاس پانی نکال کر گملے میں رکھے پودے میں ڈال دیے جائیں تو آپ دیکھیں گے کہ بھری ہوئی بالٹی میں سے دو گلاس پانی نکالنے سے بالٹی کے پانی میں کچھ خاص فرق نہیں پڑا،لیکن پودے کو زندگی مل گئی اور اس کا صلہ وہ آپ کو اپنی خوشبو سے دے گا۔ “
Fariha replied: "His name is Bachat Ghar." They both came to the porch and sat in a corner. Fariha threw the Bachat Ghar on the ground and as soon as it broke, Ahmed's eyes widened in surprise. , because in front of him were 10, 20 and 20 rupee notes and many coins scattered. Ahmad happily asked: "Fariha! We will buy new toys with these rupees?" It will come in handy when needed, haven't you read in the book, today's savings will come in handy tomorrow. "Hearing that he will not buy toys from his sister's mouth, Ahmed's heart sank. He asked in a sad tone: "Then what will we do with these rupees?" Fariha replied: "My dear brother. Don't you know that the corona disease is spreading and many people are suffering, we will help the needy people with these funds. You count these notes, I collect the coins.” They both started counting the coins and notes, the total was five hundred and three rupees. “Five hundred and three rupees,” Fareeha repeated thinking. At that moment, Ahmed said: "What can we do to help someone with so few rupees, let's buy toys." Fareeha: "Ahmed brother! It is not necessary to have a lot of money to help, but passion and intention are necessary." Ahmad: "What is intention? And what does it mean?" Fareeha: "Brother! They say intention." You will be rewarded or punished according to the intention of your heart. Ahmed: "Still, five hundred and three rupees will not make any difference to anyone. Why don't we buy toys with these rupees." Fariha: "It makes a difference, brother! Even though it is not visible, it makes a difference. It is obligatory." If you get a bucket full of water every day and take only two glasses of water from this bucket every day and put it in a potted plant, then you will see that taking two glasses of water out of the bucket will do something special in the water of the bucket. It didn't matter, but the plant got life and it will reward you with its fragrance. "
احمد:(حیرت اور خوشی کے ملے جلے جذبات س)واہ فریحہ!تم نے کتنی عمدہ بات کہی،واقعی فرق نہیں پڑتا،صرف دیکھنے اور سمجھنے والی نظر چاہیے۔“ آپ ایسا کریں یہ روپے لیں اور جتنے ہو سکیں ”ماسک“لے آئیں۔پھر ہم دونوں مل کر اپنے پڑوس میں رہنے والے غریب لوگوں میں وہ ماسک بانٹیں گے،تاکہ وہ اپنی اور دوسروں کی قیمتی زندگی کو محفوظ بنا سکیں۔“
Ahmed: with mixed feelings of surprise and happiness Wow Fariha! What a nice thing you said, it really doesn't matter, only the eye to see and understand is needed." You do that, take these rupees and as many "masks" as you can. Bring it. Then together we will distribute those masks to the poor people living in our neighborhood, so that they can protect their precious lives and others."
💕💫💕💫💕💫💕💫💕💫💕💫💕💫
🥰🤩🥰🤩🥰🤩🥰🤩🥰🤩🥰🤩🥰🤩
اللہ تعالی آپ سب کو خوش رکھے. ❇️
💖May Allah bless you all💖
اگر میرا آرٹیکل پسند آتا ہے تو کمنٹس میں بتائیں
☺️If you like my article then tell me in comments☺️
اللہ تعالی آپ سب کو مصیبت و پریشانی سے نجات دلائے🤩
❣️May Allah relieve you all from trouble and trouble❣️
💙🔵💙🔵💙🔵💙🔵💙🔵💙🔵💙🔵
May Allah bless you all
۔If you like my post then like it،

Greetings,
Also, keep in touch with Blurtconnect-ng family on Telegramand Whatsapp
Peace