Best in the world Laptop

in photography •  2 years ago 

السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست کیسے ہیں امید کرتا ہوں آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے جیسا کہ آپ سب دوستوں کو پتا ہے کہ گرمیوں کا موسم ہے اور ان دنوں گرمیوں کی وجہ سے انسان کی پوزیشن بہت نارمل رہتی ہے ہے تو آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ گرمی سے بچیں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں

میں آپ دوستوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ کچھ دن پہلے میں نے لیپ ٹاپ خریدا ہے لیب ٹاپ بہت اچھی چیز ہے لیپ ٹاپ آپ اچھی طرح سے استعمال کر سکتے ہیں اس لیپ ٹاپ پر آپ آن لائن کام کرکے اچھی اچھی رقم بھی کما سکتے ہیں ہیں بہت سے لوگ ہیں جو لیپ ٹاپ کو استعمال کرکے بہت سارا پیسہ بنا رہے ہیں

اس مقصد کے لئے میں نے بھی یہ لیپ ٹاپ خریدا ہے آپ تمام دوستوں سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ تمام دوست میرے لیے دعا کیا کریں تاکہ میں بھی اس مقصد میں کامیاب ہو جاؤں

IMG_20220520_084514.jpg

IMG_20220520_084425.jpg

IMG_20220520_084434.jpg

IMG_20220520_084443.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!