Hello friends, I hope you are all well and I hope you all like my delay. I woke up at 7:00 am today. I took a shower first and then had breakfast. Today I went to school because my I didn't feel like going to school today. I was watching TV from 9:00 to 11:00 today. I also did my TV photography which I will show you after watching TV. When I went home, my aunt told me to bring potatoes and peas from the market. Then I brought potatoes and peas to my aunt. Then I stayed there for two or three hours. Then I came back home. When the call to prayer was heard, then I performed ablution from home and went to the mosque to offer prayers. There I offered prayers and then came home. I came home and played a game on my mobile for an hour. Went there I walked a little and then I came home then I kept my mobile home and went out to play cricket my team lost in the first match and my team won in the second match and cricket ended cricket After it was over, everyone rested there for ten minutes. Then I saw the time on my friend's mobile. It was 6:30 and then I came back home.
اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو میری یہ دیری پسند آئے گی آج میں صبح 7:00 بجے اٹھا میں پہلے نہایا اور پھر ناشتہ کیا آج میں نے سکول کی چھٹی کی کیونکہ میرا آج سکول جانے کو دل نہیں کر رہا تھا میں آج 9:00 بجے سے 11:00 بجے تک ٹی وی دیکھتا رہا میں نے اپنے ٹی وی کی فوٹوگرافی بھی کی ہے جو میں آپ کو دیکھائو گا ٹی وی دیکھنے کے بعد میں اپنے چاچو کے گھر چلا گیا وہاں گیا تو میری ماسی نے مجھے کہا کہ مجھے بازار سے آلو اور مٹر لے کر لا دو تو پھر میں نے اپنی ماسی کو آلو مٹر لا کر دیئے پھر میں دو تین گھنٹے وہاں روکا اس کے بعد میں گھر واپس آگیا جب گھر آیا تو اذانین ہودہی تھی تو پھر میں نے گھر سے وضو کیا اور نماز پڑھنے کے لیے مسجد چلا گیا وہاں میں نے نماز پڑھی اور پھر گھر آگیا گھر آکر میں نے اپنے موبائل میں ایک گھنٹہ گیم کھیلی جب 3:30 ہوگئے تو میں باہر چلا گیا وہاں میں نے تھوڑی واک کی اور پھر میں گھر آگیا پھر میں نے اپنا موبائل گھر رکھا اور باہر کرکٹ کھیلنے چلا گیا پہلے میچ میں میری ٹیم ہار گئی اور دوسرا میچ میں میری ٹیم جیت گئی اور کرکٹ ختم ہوگئی کرکٹ ختم ہونے کے بعد وہاں سب نے دس منٹ آرام کیا پھر میں نے اپنے دوست کے موبائل میں ٹائم دیکھا تو 6:30 ہو رہے تھے تو پھر میں گھر واپس آگیا
These are the potatoes and peas that my aunt asked me to bring from the market. I like potatoes and peas very much
یہ آلو اور مٹر ہیں جو مجھے ماسی نے بازار سے لانے کو کہا تھا مجھے آلو اور مٹر بہت پسند ہیں
I picked these flowers from my uncle's house today. I like these flowers very much and my aunt also likes these flowers very much so she has planted these flowers in her house. I pick these flowers from my house every day and these flowers. I like very much
یہ پھول میں نے آج اپنے چاچو کے گھر سے توڑے ہیں یہ پھول مجھے بہت پسند ہیں اور یہ پھول میری ماسی کو بھی بہت پسند ہیں اس لیے اس نے یہ پھول اپنے گھر لگائے ہیں میں یہ پھول روزانہ اپنے گھر سے توڑتا ہوں اور یہ پھول مجھے بہت پسند ہیں
These kids were going out to fly kites today so I thought why not take a photo of them and show you
یہ بچے آج پتنگ اڑانے کے لیے باہر جارہے تھے تو میں نے سوچا کہ کیوں ناں ان کی فوٹوگرافی کر کے میں آپ کو دیکھائو