Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
How are you all friends I hope you are all well and busy with your work and living your life in peace and well-being
کیسے ہو سب دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ سب خریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے اور اپنی زندگی سکون سے گزار رہے ہوں گے اور اچھے سے گزار رہے ہوں گے
Friends, today is the 29 of november and the day of tuesday. Friends, I have done some photography of myself today which I want to show to all of you. I hope you will like it.
دوستوں آج 29 نومبر اور منگل کا دن ہے دوستوں میں نے آج اپنی کچھ فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ سب و دیکھانا چاہتا ہوں امید ہے کہ آپسب ک پسند آۓ گی۔