Hello dear friends, how are you all? I hope you are all well and well. Friends, I hope that you will all be busy in your worldly affairs.
اسلام و علیکم پیارے دوستوں کیسے ہو آپ سب امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک اور خیر خریت سے ہوں گے۔دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ سب اپنے اپنے دنیاوی کاموں میں مصروف ہوں گے۔
My dear friends, today is november 25 and sunday. And friends, I'm posting a photography today. Hope you all like it. The friends went out with their friends about four 1 one year ago. And I did photography with some friends. Which I didn't see you all. And now I want to show you all that photography. I hope you all like it.
میرے پیارے دوستوں آج25 نومبر اور جمعہ کا دن ہے۔ اور دوستوں میں آج فوٹوگرافی کی پوسٹ لگا رہا ہوں۔ امید ہے کہ آپ سب کو پسند آۓ گی۔ دوستوں میں قریبا ایک سال پہلے اپنے دوستوں کے ساتھ باہر گھومنے کے لیے گیا ہوا تھا۔ اور میں نے کچھ دوستوں کے ساتھ فوٹوگرافی بھی کی تھی۔ جو میں آپ سب کو دیکھا نہیں پایا تھا۔ اور میں اب وہ فوٹوگرافی آپ سب کو دیکھانا چاہتا ہوں۔امید ہے کہ آپ سب کو پسند آۓ گی۔