My Introduction

in myintroduction •  3 years ago 

IMG20211119163259~2.jpg

IMG20211013120105~2.jpg

How are you? I hope you are all well. Now adays the world is moving towards online earning.There are many methods of online earning in this world.

Now I would like to introduce myself.

My name

My name is Saleemullah Khan.

My father's name is Habibullah Khan. My father is a government employee.

I have a brother who is younger than me.My younger brother is a student.

Date of birth

I was born on August 10, 1998 in Mianwali, Pakistan. I got my early education from a nearby school.

My Hobies

Due to lack of employment I now cultivate.We have a lot of land on which I cultivate.

Apart from this we have also kept cows in the house.We also sell their milk etc.

My town and village

I live in Rokhri, a small village in Mianwali, Pakistan. Our city Mianwali is very beautiful. Mianwali city is known by many big names. The biggest name is Imran Khan who is currently the Prime Minister of Pakistan. Imran Khan was also born in Mianwali. Many great cricketers were also born in Mianwali. Misbah-ul-Haq and Shadab Khan are big names.

So this was my Introduc I hope you enjoyed reading it.

کیسے ہیں آپ امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔آج کل دنیا آن لائن ارننگ کی طرف بہت رخ کر رہی ہے۔اس دنیا میں آن لائن ارننگ کے بہت سے میتھڈ ہیں۔

اب میں اپنا تعارف کرانا چاہوں گا۔

میرا نام

میرا نام سلیم اللّٰہ خان ہے۔

میرے والد کا نام حبیب اللّٰہ خان ہے میرے والد ایک سرکاری ملازم ہیں۔

میرا ایک بھائی ہے جوکہ عمر میں مجھ سے چھوٹا ہے۔میرا چھوٹا بھائی ایک طالب علم ہے۔

تاریخ پیدائش

میں 10 اگست 1998 کو پاکستان کے شہر میانوالی میں پیدا ہوا۔ابتدائی تعلیم قریبی سکول سے حاصل کی۔میٹرک کرنے کے بعد میں نے سرکاری ملازمت کے لیے بہت کوشش کی لیکن مجھے کہیں بھی ملازمت نہیں ملی۔

شعبہ

ملازمت نہ ملنے کی وجہ سے میں اب کھیتی باڑی کرتا ہوں۔ہماری کافی ساری زمین ہے جس پر میں کھیتی باڑی کرتا ہوں۔

اس کے علاوہ ہم نے گھر میں گائیں بھی پال رکھی ہیں۔ہم ان کا دودھ وغیرہ بھی بیچتے ہیں۔

میرا شہر اور گاؤں

میں پاکستان کے شہر میانوالی کے ایک چھوٹے سے گاؤں روکھڑی میں رہتا ہوں۔ہمارا شہر میانوالی بہت ہی خوبصورت ہے۔میانوالی شہر کئی بڑے ناموں سے مشہور ہے۔سب سے بڑا نام عمران خان جوکہ اس وقت پاکستان کے وزیراعظم ہیں۔عمران خان بھی میانوالی میں پیدا ہوئے۔میانوالی میں کئی بڑے کرکٹر بھی پیدا ہوئے۔جیسے مصباح الحق اور شاداب خان بڑے نام ہیں۔

تو یہ تھا میرا تعارف امید ہے پڑھ کر اچھا لگا ہوگا۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!