My Introduction // @asif0440 // Date: 25.12.2021

in myintroduction •  3 years ago 

Snapchat-808443114.jpg

Snapchat-341861796.jpg

My Introduction

My name is Muhammad Asif. I live in Pakistan. I study in the eighth grade. And now I'm taking the December 8th class test. I love to play cricket I play cricket daily And I love this game. And whenever the World Cup is played on T. So I also enjoy playing cricket on TV. I love cricket Also, I love thick skinny carts. I watch carts on TV every evening at eight o'clock. I really like these carts. I like it Besides, I am fifteen years old. And I belong to a big family. I live in Punjab province of Pakistan.

میرا تعارف

میرا نام محمد آصف ہے۔ میں پاکستان میں رہتا ہوں۔ میں آٹھویں کلاس میں پڑھتا ہوں۔ اور میں اب آٹھویں کلاس کا دسمبر ٹیسٹ دے رہا ہوں۔ مجھے کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق ہے۔ میں روزانہ کرکٹ کھیلتا ہوں۔ اور مجھے یہ گیم بہت اچھی لگتی ہے۔ اور جب بھی ورڈ کپ ٹی پر کھیلا جاتا ہے۔ تو میں ٹی وی پر بھی کرکٹ بہت شوق سے کھیلتا ہوں۔ مجھے کرکٹ بہت پسند ہے۔ اسکے علاوہ مجھے موٹو پتلو کارٹوں بھی بہت پسند ہیں۔ میں روزانہ شام آٹھ بجے ٹی وی پر کارٹوں دیکھتا ہوں۔ مجھے یہ کارٹوں بہت پسند ہیں۔ مجھے یہ پسند ہیں۔ اس کے علاوہ میری عمر پندرہ سال ہے۔ اور میں ایک بڑے خاندان سے تعلق رکھتا ہوں۔ میں پاکستان کے صوبہ پنجاب میں رہتا ہوں۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!