Introduction your self on blurt platform

in introductionyourself •  3 years ago 

Aslam o Aliakum

I hope everyone is well اسلام علیکم امید کرتا ہوں سب لوگ خیریت سے ہوں گے

IMG-20220306-WA0012.jpg

Introduction

My name is Khalid Khan and I am 30 years old and I do all the housework myself and I don't do any other work and I am a landlord, I harvest crops and drive my rickshaw and whatever other household chores are I do it myself I have three children and I have a small family that you can see in my pic,

میرا نام خالد خان اور میری عمر تیس سال ہے اور میں گھر کے سارے کام میں خود کرتا ہوں اس کے علاوہ کوئی کام نہیں کرتا اور میں زمیندارہ کرتا ہوں فصل کاٹتا ہوں اور اپنا رکشا چلاتا ہوں اور اس کے علاوہ جو بھی گھر کے کام ہوتے ہیں میں خود کرتا ہوں میرے تین بچے ہیں اور میری ایک چھوٹی سی فیملی ہے جو کہ آپ دیکھ سکتے ہیں اپنی تصویروں میں نے
My work

20210411_120959.jpg

I wake up in the morning I do small chores in my house but just now I was building a wall in which you can see that I am breaking the stone a little bit and at the same time now you can let me build the wall with my own hands I am doing with it and I am doing all the work with the clay that I have

میں صبح اٹھ کے میں اپنے گھر چھوٹا موٹا کام کرتا ہوں لیکن ابھی میں دیوار بنا رہا تھا جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میں پتھر کو توڑ رہا ہوں تھوڑی سے اور اس کے ساتھ ساتھ اب دے سکتے ہیں کہ میں خود اپنے ہاتھوں سے دیوار بنا رہا ہوں کے ساتھ اور جو مٹی ہے وہ میں خود سارا کام اس کے ساتھ میں خود کر رہا ہوں
20210411_160445.jpg

20210411_160433.jpg

20210411_160425.jpg

20210411_160413.jpg

20210411_160358.jpg

20210411_160350.jpg

My family

20210411_160555.jpg

20210411_160543.jpg
Mashaallah I have three children and all three of them go to school and I especially love my youngest son very much and sometimes when I finish work I take him for a ride on a motorbike now we are going Were

ماشااللہ میرے تین بچے ہیں اور تینوں ہی سکول جاتے ہیں اور میں نے خاص طور پر اپنے چھوٹے بیٹے کو تو بہت زیادہ محبت کرتا ہوں اور کبھی کبھی جب کام سے فارغ ہوتا ہوں تو ان کو موٹرسائیکل پر گھومنے بھی لے جاتا ہوں ابھی ہم جا رہے تھے

20210411_160704.jpg

I hope you enjoyed this post which is the first post I made today and besides I am writing my diary daily and I will keep sharing it with all of you and I hope that all Friends will be happy to read this post and be sure to share my post

امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ پوسٹ جو میں نے آج پہلی پوسٹ ہو لگائی ہے بہت اچھی لگی ہو گی اور اس کے علاوہ میں روزانہ اپنی ڈائری لکھ رہا ہوں گا اور آپ سب لوگوں کے ساتھ شئیر کرتا رہوں گا اور امید کرتا ہوں کہ تمام دوست اس تحریر کو پڑھ کر بہت خوش ہوں گے اور میری پوسٹ کو شیئر ضرور کریں

ALLAH HAFIZ

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!