My name is Asif. I live in Pakistan. There are four provinces of Pakistan. I live in Punjab province. I live in Deliwali, a beautiful village in Mianwali, a city in Punjab province. Holidays are about 7 years old I have a total of seven people in my family My father's name is Muhammad Noorzaman My father works as a laborer I have two brothers They are both older than me My two brothers have matriculated My two brothers I have Love you so much
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میرا نام آصف ہے میں پاکستان میں رہتا ہوں پاکستان کے چارصوبے ہیں میں صوبہ پنجاب میں رہتا ہوں میں صوبہ پنجاب کے ایک شہر میانوالی کے ایک خوبصورت گاوں دلیوالی میں رہتا ہوں میں ساتویں کلاس میں پڑتا ہوں میرے سکول کی اب چھٹیاں ہیں میری عمر قریبا ١٤ سال ہے میرے گھر کے کل سات افراد ہیں میرے ابو کا نام محمد نورزمان ہے میر ا ابو مزدوری کرتا ہے میرے دو بھاٸی ہیں وہ دونوں مجھ سے بڑے ہیں میرے دونوں بھاٸیوں نے میٹرک کیا ہوا ہے میرے دونوں بھاٸی مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں
I love cricket i love to play cricket i love to play cricket i play cricket with my friends every morning i am very good to play cricket there are some benefits of playing cricket playing cricket also makes a person exercise A man stays with a knife. Playing cricket also exercises his brain and keeps his mind fresh. I love cricket very much.
مجھے کھیلوں میں کرکٹ بہت پسند ہے مجھے کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق ہے میں روزانہ صبح اپنے دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتا ہوں میں کرکٹ کھیلنے کا بہت اچھا کھلاڑی ہوں کرکٹ کھیلنے کے کچھ فاٸدے بھی ہیں کرکٹ کھیلنے سے انسان کی ورزش بھی ہوتی ہے جس سے انسان چاقو چوبند رہتا ہے کرکٹ کھیلنے سے ہدیوں کی بھی ورزش ہوتی رہتی ہے اور انسان کا دماغ بھی تازہ رہتا ہے مجھے کرکٹ سے بہت پیار ہے
This is my friend his name is samiullah he is my best friend he lives with my house he is in 8th class his father is his laborer Was but now it's school holidays so now he plays volleyball sometimes at home with his friends i love my friend very much
یہ میرا دوست ہے اس کا نام سمیع اللہ ہے یہ میرا بہترین دوست ہے یہ میرے گھر کے ساتھ رہتا ہے یہ آٹھویں کلاس میں پڑتا ہے اس کے ابو مزدوری کرتے ہیں اس کو والی بال کھیلنے کا بہت شوق ہے یہ روزانہ سکول میں والی بال کھیلتا تھا لیکن اب سکول کی چھٹیاں ہیں اس لیے یہ اب اپنے دوستوں کے ساتھ گھر پر کبھی کبھی والی بال کھیلتا ہے مجھے اپنے دوست سے بہت پیار ہے
Congratulations, your post has been upvoted by @r2cornell, which is the curating account for @R2cornell's Discord Community.