پتا ہے محبت بہت آسان ہے
یہاں سے کنارا بھی آسان ہے انائیں
غرور ،نفرتیں
دھتکارنا یہاں سب آسان ہے۔
اس سے آگے کی منزل عشق ہے، یہاں آکر آپ کنارا نہیں کرسکتے، شرک نہیں کرسکتے۔ جس ذات پر آپ نے یقین کیا ہو وہاں آپ اندھے ہوجا تے ہیں ، آپ برا نہیں کہہ سکتے، شکوہ نہیں کرسکتے ،نفرت تو بالکل نہیں کرسکتے۔آپ ایک ہی درپر سکون پاتے ہیں۔ آپکی انائیں ، آپکی "میں "کچھ بھی توباقی نہیں رہتا۔
محبت وقت کے ساتھ مدھم پڑنے لگتی ہے، پر عشق روز ،روز شدت اختیار کرتاجاتا ہے۔
عشق مجازی ہویاحقیقی آپکو کامل کرکے چھوڑتا ہے۔ یہ مجازی ہوتو رب کے در پر لےجاتا ہے آپ ناجانا چاہیں تب بھی، اور حقیقی ہوتو آپ کی روح کامل ہوجاتی ہے
شعر عرض کرتا ہوں
من پسند شخص کی توجہ
اور چائے____
جتنی مل جائے ___
کم ہی لگتی ہے🥀..
بہت شکریہ میں پلیٹ فارم پر نیو آیا ہوں آپ لوگوں کے تعاون کی بہت ضرورت ہے ۔
Also, keep in touch with Blurtconnect-ng family on Telegram and Whatsapp