introduction
السلام علیکم دوستوں بلٹ کے پلیٹ فارم پر میں ایک میرا ممبر ہوں اور اپنا تعارف کرانے لگا ہوں
Hello, I am one of my members on the platform of friends blurt and I am about to introduce myself
میرا نام سجاول خان ہے
میرے والد کا نام محمد عارف خان ہے
میری عمر 20 سال ہے
میرا شہر میانوالی ہے
پنجاب میرا صوبہ ہے
میرے ملک کا نام پاکستان ہے
My name is Sajawal Khan
My father's name is Muhammad Arif Khan
I am 20 years old
My city is Mianwali
Punjab is my province
My country's name is Pakistan
interested
دوستو اب میں آپ کو اپنے متعلق بتانے چلا ہوں کے کس کس چیز میں میرا رجحان زیادہ ہے میں ایک شکاری ہوں مجھے شکار کرنا بہت ہی پسند ہے اور ساتھ ہی مجھے ڈرائیونگ کرنے کا بھی بہت زیادہ شوق ہے کھیل کی دنیا میں مجھے کرکٹ بہت ہی اچھی لگتی ہےدوستو یہ چند ایک دلچسپیآت تھی جو میں نے آپ کے ساتھ شئیر کی
Friends, now I am going to tell you about myself. I am a hunter. I love to hunt and at the same time I love to drive. In the world of sports I love cricket. Sounds good, friends. These were just a few interesting things that I shared with you
hobby
دوستو اب میں آپ کے ساتھ اپنا مشغلہ شیئر کرنے لگا ہوں بنیادی طور پر میں ایک چھوٹا سا کسان ہوں میری تھوڑی سی زمین ہے جس میں فصلیں کاشت کر کے اپنے گھر کا گزارا چلاتا ہوں زمیندارے کے علاوہ میرا ذریعہ معاش کچھ بھی نہیں میں محنت کرتا ہوں اور میرا اللہ اس میں برکت ڈالتا ہےجیسا کہ آپ تمام بھائی جانتے ہیں پچھلے چار پانچ سال سے کسان سپیشل چھوٹے زمیندار زرعی پالیسیاں غلط ہونے کی وجہ سے غربت کی چکی میں پس رہے ہیں جن میں دوستو مجھ جیسے چھوٹے زمیندار شامل ہیں مجھ جیسے چھوٹے کسانوں کی ساری سال کا سہارا ہماری فصل پر ہوتا ہے اور فصلوں کی قیمت اچھی نہ ہونے کی وجہ سے ہم دن بدن مالی حالت کی طرف سے
کمزور ہوتے جا رہے ہیں
Friends, now I am sharing my hobby with you. Basically, I am a small farmer. I have a small plot of land in which I cultivate crops and make a living. My only source of livelihood is the landlord. I work hard. I am and my God bless it as you all know brother for the last four or five years farmers special small landlords are being pushed into the mill of poverty due to wrong agricultural policies including friends small landlords like me Farmers rely on our crops all year round and we are getting weaker and weaker financially due to poor crop prices.
how did I know about blurt
دوستو اب میں آپ کو بتاؤں گا کہ مجھے اس پلیٹ فارم کا پتہ کہاں سے چلا ہمارے بڑے چاچا جو راولپنڈی میں رہتے ہیں ان کا بڑا بیٹا یعنی ہمارا بڑا کزن ہمیں ملنے ہمارے گاؤں آیا جب میرا کزن ہمارے گھر پہنچا تو اسے پتہ چلا کہ میں کھیتی باڑی اپنی زمین میں کر رہا ہوں تو وہ مجھے ملنے میری زمین میں میرے پیچھے چلا آیا جب میں نے اپنے کزن کو اپنی آنکھوں سے دیکھا تو میرے اندر خوشی کی ایک لہر دوڑی کیونکہ ہم دونوں کزن کافی عرصے بعد مل رہے تھے میں نے ہرکھیتی باڑی روک دی اور دوڑتے ہوئے اپنے کزن کے گلے لگ گیا اپنے کزن کو ملا اور اپنی زمین میں ایک درخت کے سائے کے نیچے بیٹھ گئے ہماری حال احوال اور خیر و عافیت کی باتیں شروع ہو گئی میرے کزن نے پوچھا کہ بھائی آپ اس زمیندارے کے ساتھ ساتھ اور کیا کاروبار کرتے ہیں میں نے اسے بتایا کے بھائی جان اس کے علاوہ میرا کوئی ذریعہ معاش نہیں ہے تو اس نے مجھے کہا کہ بھائی آپ کا گزارا اس زمینداری پر ہو جاتا ہے تو میں نے اس کو کہا بھائی میرا آپ سے کیا پردہ میں نے اپنی مالی مشکلات کے ساری وضاحت اسے بتائی تو اس نے کافی حیرانگی سے میری طرف دیکھا اور کہا کے بھائی اگر میں آپ کو ایک کام موبائل فون پر کیا جاتا ہے جو وہ بتاؤ تو کیا وہ کر لیں گے تو میں نے اسے کہا کہ بھائی اس ٹائم جو میری حالت ہے میں ضرور کروں گا اگر آپ مجھے رہنمائی دے دیں تو مجھے میرے کزن نے اس پلیٹ فارم کے بارے میں بتایا اور اس کو چلانے کے طریقے کی ساری رہنمائی میری کی دوستو یہ وہ وجہ تھی جہاں سے مجھے اس پلیٹ فارم کے بارے میں پتہ چلا میں اس امید سے اپنا تعارف ختم کر رہا ہوں کہ آپ سب دوست میرا تعارف اور میرا تمام حال احوال پڑھ کر مجھے حوصلہ دیں گےاور سپورٹ کریں گےاللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
اللہ حافظ
Friends, now I will tell you how I came to know this platform blurt. The eldest son of our great uncle who lives in Rawalpindi, our eldest cousin came to our village to meet us. When my cousin reached our house, he found out that I I am farming in my land so he came after me in my land to meet me. When I saw my cousin with my own eyes, a wave of happiness ran inside me because we two cousins were meeting after a long time. He stopped running and hugged his cousin while running. He met his cousin and sat under the shade of a tree in his land. We started talking about our condition and well-being. My cousin asked, What else do you do? I told him, "Brother John, I have no other source of livelihood other than this." He told me, "Brother, your livelihood depends on this landlord." When I told him all the details of my financial difficulties, he looked at me in astonishment and said, "Brother, if I give you a job." It is done on the mobile phone. Tell me if they will do it. I told him, "Brother, I will do it at this time. If you can guide me, my cousin told me about this platform." And all the guidance on how to run it, my friends. That was the reason I found out about this platform. I am ending my introduction with the hope that all of you friends will read my introduction and all my status. They will encourage and support me. May Allah keep you safe and sound
Good Bye
Welcome to the Blurt! Please follow us on Twitter- https://twitter.com/blurtofficial, Telegram- https://t.me/blurtofficialchat, Join our Official Discord server- Here