آلو کھاٶ

in inblurt •  3 years ago 

1108291-40516172.png
آلو کا شمار ایسی سبزیوں میں ہوتا ہے جوعرب وعجم میں ہر جگہ موجود ہے۔ شام، مصر سمیت خلیجی ممالک ہر جگہ آلو کھایا جاتا ہے۔
اس کا شمار دنیا کی مشہور سبزیوں میں ہوتا ہے۔ یہ اپنے غذائی عناصر کی وجہ سے بھی بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ لیکن ماہرین صحت آلو سے پہنچنے والے نقصانات کے بارے میں بھی متنبہ کرتے ہیں۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!