Starlink service is now active in Ukraine, more terminals are being opened, Tweet.
سٹارلنک سروس اب یوکرین میں ایکٹیو ہے، مزید ٹرمینلز بھی کھولے جا رہے ہیں،ٹویٹ
Source
NEW YORK (UPI) - Elon Musk has activated StarLink after the Internet hit Ukraine, according to media reports. After which Elon Musk's company SpaceX has provided internet facility in Ukraine. Elon Musk said in a tweet that Starlink service is now active in Ukraine.
More terminals are being opened.
نیو یارک (یو پی آئی) - میڈیا رپورٹس کے مطابق، یوکرین میں انٹرنیٹ کی زد میں آنے کے بعد ایلون مسک نے اسٹار لنک کو چالو کر دیا ہے۔ جس کے بعد ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے یوکرین میں انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ ایلون مسک نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اسٹار لنک سروس اب یوکرین میں فعال ہے۔
مزید ٹرمینلز کھولے جا رہے ہیں۔
Prior to the tweet, Ukraine's Minister of Transformation had requested Elon Musk to provide Internet access. Russia is trying to occupy Ukraine. He said that while your rockets are landing in space. Russian rockets are attacking the Ukrainian people. We are asking you to provide Starlink station to Ukraine. He had asked Elon Musk to ask sensible Russians to speak out against his government's attacks.
اس ٹویٹ سے پہلے یوکرین کے وزیر برائے ٹرانسفارمیشن نے ایلون مسک سے انٹرنیٹ کی فراہمی کی درخواست کی تھی۔یوکرینی وزیر نے ٹویٹ میں ایلون مسک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ جس دوران آپ مریخ کو آباد کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ روس یوکرین پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔انہوں نے کہا تھا کہ جس دوران آپ کے راکٹ خلا پر لینڈ کر رہے ہیں۔ روسی راکٹ یوکرینی عوام پر حملہ کر رہے ہیں۔ ہم آپ سے یوکرین کو سٹارلنک سٹیشن فراہم کرنے کی گزارش کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا تھا کہ ایلون مسک سمجھدار روسیوں سے کہیں کہ اپنی حکومت کے حملوں کے خلاف آواز اٹھائیں۔
** Your post has been upvoted (0.46 %) **
Curation Trail Registration is Open!
Curation Trail Here
Delegate more BP for better Upvote + Daily BLURT 😉
Delegate BP Here
Thank you 🙂 @tomoyan
https://blurtblock.herokuapp.com/blurt/upvote