The Diary Game

in diarygame •  3 years ago 

🌹Assalam o Alaikum🌹


☀GOOD MORNING☀

کیسے ہو آپ سب دوست میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہونگے اللہ کا شکر ہے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں اور اپنی زندگی آرام سے گزار رہا ہوں امید ہے کہ آپ تمام دوست بھی اپنی زندگی کو انجوائے کر رہے ہوں گے آج میں آپ دوستوں کے ساتھ اپنی ڈائری پیش کروں گا اور ڈائری میں بتاؤں گا آج کا دن میں نے کیسے گزارہ ہے

kmc_20220613_214703.jpg

میں صبح سویرے اٹھ گیا جب میں اٹھا تو اس وقت میں نے اپنے موبائل پر ٹائم دیکھا اس وقت چار بج کر بیس منٹ بج رہے تھے مجھے فجر کی نماز کا وقت بھی ابھی باقی تھا میں جلدی سے اٹھ گیا اٹھ کر میں نے کپڑے چینج کیے واش روم کے اس کے بعد وضو کیا وضو کرنے کے بعد میں اپنے محلے کی مسجد میں چلا گیا وہاں پر جا کر میں نے فجر کی نماز باجماعت ادا کی فجر کی نماز ادا کرنے سے دل کو بہت سکون ملتا ہے اور میں آپ تمام دوستوں سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ تمام دوست بھی صبر سے اٹھ جایا کریں اور فجر کی نماز ادا کیا کریں

IMG_20220613_062046868.jpg

فجر کی نماز پڑھنے سے دل کو سکون ملتا ہے جب میں نے فجر کی نماز ادا کر لی تو میں گھر کی طرف آ گیا گھر آکر میں میں تھوڑی دیر آرام کرنے لگ گیا جب چھ بجے کا وقت ہوا تو اس وقت میں نے ہاتھ منہ دھلائی کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور ناشتا میں نے چائے رس کے ساتھ کیا صبح نہار منہ چائے پینا بھی صحت کے لئے صحیح نہیں ہوتا تو چائے کے ساتھ کچھ نہ کچھ ضرور کھایا کریں جب میں نے ناشتہ کر لیا تو اس کے بعد مجھے میرے بھائی نے کہا کہ آپ دکان پر آجائیں میں سودا لینے کے لئے جاتا ہے

IMG_20220613_090959921.jpg

پھر میں نے اپنے بھائی کو کہا کہ چلو ٹھیک ہے میں آ رہا ہوں ہو چاہے پینے کے بعد میں دکان میں چلا گیا تو دکان میں جا کر میں بیٹھ گیا اور میرا بھائی سودا لینے کے لئے چلا گیا دکان پر بیٹھنا مجھے بہت اچھا لگتا ہے کیونکہ وہاں پر وقت اچھا گزر جاتا ہے دوکان پر جب 9 بجے کا وقت ہوا تو میرا بھائی واپس آ گیا اور اس نے سودا لے آیا تو دیا میں نے دوکان میں رکھا اور میرا بھائی واپس آیا اس نے کہا کہ آپ جاؤ چلے جائیں تو میں پھر دوبارہ سے گھر چلا گیا

IMG_20220613_175038298.jpg

گھر گیا توسموسے کھانے کا دل کیا تو میں نےگھرسے موٹرسائیکل نکالا اور سموسعے لینے کے لئے چلا گیا سموسعے لے کر آیا تو میں اور میری چھوٹی بھتجی ہم نے مل کر سموسعےکھاہے
جب ظہر کا وقت ہوا تو میں نے ظہر کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے چائے کا ایک کپ پیا ویسے تو گرمی بہت زیادہ ہے چائے پینے کا دل نہیں کرتا لیکن پھر بھی ابھی ایک کپ میں چائے کا ضرور پیتا ہوں چائے پینے کے بعد میں نے ٹی وی آن کیا اور میں خبریں سنی پھر جب عصر کا وقت ہوا میں نے عصر کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد مجھے دوست کی کال آئی تھی آپ باہر آجائے پھر میں گھر سے باہر چلا گیا اور اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹھ گیا اور گپ شپ لگانے لگ گئے ہم تقریباً شام تک بیٹھے رہے اس کے بعد میں گھر آگیا اور یہ تھی میری آج کی مصروفیات

IMG_20220612_181030567.jpg

Regard:

@ansardillewali

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!